گجرات (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے کارکن ووٹ ضائع نہ کریں، ن لیگ کو روکنے کیلئے تیر پر ٹھپہ لگائیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گجرات میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ صرف پیپلزپارٹی …
Read More »سمندری طوفان کا خطرہ، کراچی کے ساحلوں پر دفعہ 144 نافذ
کراچی (پاک صحافت) سمندری طوفان بائپر جوائے کے خطرے کے پیش نظر کراچی کے ساحلوں پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کا سائیکلون وارننگ سینٹر سسٹم کو مانیٹر کر رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 13جون کی رات سے 14جون کی صبح تک سندھ مکران کی ساحلی …
Read More »چودھری شجاعت کی وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ لینے پر مبارکباد
گجرات (پاک صحافت) مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے وزیراعظم شہبازشریف کو اعتماد کا ووٹ لینے پر مبارک دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم چودھری شجاعت حسین نے وزیراعظم شہبازشریف کو اعتماد کا ووٹ لینے پر مبارک دیتے …
Read More »باہمی اتفاق سے ملکی مسائل حل کرنے کی کوشش کریں۔ چوہدری شجاعت
گجرات (پاک صحافت) چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ سب مل بیٹھ کر باہمی اتفاق سے ملکی مسائل حل کرنے کی کوشش کریں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے گجرات چیمبر کے سابق صدر انصر محمود کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی ہے۔ اس …
Read More »عمران خان کے جیل جانے کا وقت قریب آرہا ہے۔ عطا تارڑ
لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ اب عمران خان کے جیل جانے کا وقت دن بدن قریب آرہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ آج عمران خان کی حکومت نہیں ہے جبکہ وفاق میں ہماری حکومت اب بھی قائم ہے۔ …
Read More »ن لیگ کے دو سابق ارکان اسمبلی کی پارٹی میں واپسی
گجرات (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کو سیاسی میدان میں بڑی کامیابی مل گئی، دو سابق ارکان اسمبلی کی پارٹی میں واپسی ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گجرات سے سابق ارکان اسمبلی ملک حنیف اعوان اور ملک جمیل کی مسلم لیگ ن میں واپسی ہوئی ہے، وزیراعظم شہباز شریف سے …
Read More »ہم الیکشن کیلئے تیار ہیں، عمران خان کو نانی یاد آئے گی۔ قمر زمان کائرہ
گجرات (پاک صحافت) پی پی پی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ ہم الیکشن کیلئے تیار ہیں، عمران خان کو نانی یاد آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ عمران خان فوج کے سربراہوں کو غدار کہتا ہے، …
Read More »بھارت کیجانب سے میرے سر کی قیمت لگانا میرے موقف کی جیت ہے۔ بلاول بھٹو
نیویارک (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے میرے سر کی قیمت لگانا میرے موقف کی جیت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو گجرات کا قصاب کہا جو کہ …
Read More »عمران خان جب سے اقتدار سے اترے ہیں وہ الیکشن ہی کا لاگ الاپ رہے ہیں، وزیر خارجہ
واشنگٹن (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انتہائی بدقسمتی ہے کہ عمران خان جب سے اقتدار سے اترے ہیں وہ الیکشن ہی کا لاگ الاپ رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال میں قبل ازوقت انتخابات ملکی مفاد میں نہیں۔ تفصیلات کے مطابق …
Read More »پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کا بیان مسترد کردیا
اسلام آباد (پاک صحافت) گجرات واقعات سے متعلق پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کا بیان مسترد کردیا ، اس حوالے سے دفتر خارجہ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ بھارتی حکومت نے 2002 میں گجرات میں بڑے پیمانے پر کی گئی قتل و غارت چھپانے کی کوشش کی ہے۔ …
Read More »