خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال خراب ہے، غلام علی

پشاور (پاک صحافت) خیبر پختون خوا کے گورنر غلام علی کا کہنا ہے کہ خیبر پختون خوا میں امن و امان کی صورتِ حال خراب ہے۔

تفصیلات کے مطابق کے پی میں امن و امان کی صورتِ حال پر پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر غلام علی نے کہا کہ غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کو نکالنا وفاق اور ریاستی اداروں کا فیصلہ ہے۔

واضح رہے کہ انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات اچھے ہوں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ سرکاری یونیورسٹی میں 50 فیصد تک بچوں کو اسکالر شپ دی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے۔ رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے