Tag Archives: کورونا وائرس

گوگل نے صارفین کو بڑی خوشخبری سنادی

گوگل میٹ

نیویارک (پاک صحافت) گوگل نے صارفین کو بڑی سہولت دے دی ، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گوگل کی جانب سے عوامی سہولت کے لیے گوگل کانفرنسنگ سروس میٹ کا لا محدود مفت کالز کا دورانیہ جون تک بڑھا دیا گیا ہے۔ جس کے بعد اب صارفین ویڈیو …

Read More »

رواں سال بغیر امتحان کے کسی کو پاس نہیں کریں گے۔ وزیر تعلیم سندھ

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر تعلیم سندھ نے کہا ہے کہ رواں سال بغیر امتحان کے کسی طالب علم کو پاس نہیں کریں گے۔ بلکہ امتحان لینے کے بعد ہی اگلی کلاس میں جانے کی اجازت دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے پریس کانفرنس سے …

Read More »

ملک میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری، ایک دن میں 43 اموات، 4323 نئے کیسز رپورٹ

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں، مہلک وائرس کے باعث ایک ہی دن میں 43 افراد دم توڑ گئے، جس کے بعد ملک میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 14 ہزار 821 تک جا پہنچی ہے۔ این سی او سی کے مطابق …

Read More »

برطانیہ، شہریوں کو 17مئی سے بیرون ملک سفر کی اجازت ملنے کا امکان

برطانیہ

لندن {پاک صحافت} عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر جاری لاک ڈاؤن  میں نرمی کے سبب برطانوی شہریوں کو 17مئی سے تعطیلات بیرون ملک منانے جانے کی اجازت ملنے کا امکان ظاہر  کیا جا رہا ہے۔ برطانیہ میں کورونا وائرس سے اموات میں کمی واقع ہوئی ہے، کورونا  ویکسین …

Read More »

کورونا وائرس مزید 81 افراد کی جانیں نگل گیا، 5 ہزار سے زائد نئے کیسز بھی رپورٹ

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کے  پھیلاؤ میں تیزی آگئی، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مہلک وائرس کے باعث مزید 81 افراد دم توڑ گئے، جس کے بعد ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 14778 ہو گئی۔ سرکاری پورٹل کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں …

Read More »

ملک میں کورونا کی تیسری لہر جاری، مزید 4723 افراد میں کورونا کی تصدیق، 84 اموات

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کی تیسری لہر جاری ہے، جس نے پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے۔ این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 4 ہزار 723 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے، جس کے بعد …

Read More »

برطانیہ سے آئی پاکستانی مسافروں کیلئے بری خبر

بری خبر

لندن (پاک صحافت) دنیا میں ایک بار کورونا وائرس کی نئی لہر چل نکلی ہے اسی سلسلہ میں برطانیہ نے کورونا وائرس کی نئی لہر کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے پاکستانی مسافروں کیلئے اہم اعلان کیا ہے اور وہ اعلان پاکستانی مسافروں کے لئے ایک بری خبر ہے اس اعلان …

Read More »

کورونا نے کے حملوں میں تیزی، ایک دن میں 5200 سے زائد کیسز رپورٹ، 83 افراد لقمہ اجل

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا کی تیسری لہر نے تباہی مچادی، سرکاری پورٹل کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 10.43 فیصد رہی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے مطابق ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی …

Read More »

نااہل خیرات میں ملی ویکسین بھی سنبھال نہ سکے۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے نااہل حکمران خیرات میں ملی ویکسین بھی نہ سنبھال سکے۔ خود ویکسین خرید کے شہریوں کو لگانا تو دور کی بات ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ غریب آدمی …

Read More »

کورونا وائرس سے مزید 98 افراد کا انتقال، 4900سے زائد کیسز رپورٹ

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کی تیسری لہر میں شدت آگئی، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 98 افراد کورونا وائرس کے باعث زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 50055 ٹیسٹ کیے گئے …

Read More »