Tag Archives: کوئٹہ

حسان نیازی کو کوئٹہ پولیس نے تحویل میں لے لیا

حسان نیازی

اسلام آباد (پاک صحافت) حسان نیازی کو کوئٹہ پولیس نے تحویل میں لے لیا، انہیں 25 مارچ کو کوئٹہ کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کے بھانجے اور فوکل پرسن حسان نیازی کو ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا، …

Read More »

پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا

رمضان المبارک

اسلام آباد (پاک صحافت) پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، تاہم چاند نظر آنے یا نہ آنے کا حتمی فیصلہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی زونل رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک کا چاند …

Read More »

بلوچستان میں شدید بارش اور سیلاب کے باعث 10 افراد جاں بحق

سیلاب

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے ضلع آواران اور ژوب میں بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب کے باعث 10 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع آواران اور ژوب میں بارشوں کے باعث سیلابی پانی میں بہہ جانے کے واقعات میں 10 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ …

Read More »

عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

عمران خان

کوئٹہ (پاک صحافت) عدالت نے عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کی عدالت نے اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کے کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔ کوئٹہ کی …

Read More »

سرحد پار فرار کی کوشش، پرویز الہٰی کے سابق پرنسپل سیکریٹری زیرِ حراست

کوئٹہ  (پاک صحافت) سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کو ملک سے فرار کی کوشش کے دوران حراست میں لے لیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ اس بات کی تصدیق محکمۂ اینٹی کرپشن کے ڈی جی سہیل ظفر نے کی ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ، 2 جوان شہید، 2 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

کوئٹہ (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں 2 جوان شہید اور 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں کارروائی کی جس دوران فورسز اور …

Read More »

بلوچستان کے ضلع آواران میں 4.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

زلزلہ

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے ضلع آواران میں 4.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ خیال رہے کہ گزشتہ سالوں کے دوران اس علاقے میں متعدد بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ زلزلے …

Read More »

کیچ میں سیکیورٹی فورسز پر حملہ ناکام، 8 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے علاقے کیچ میں سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کا حملہ بناتے ہوئے جوابی کارروائی میں 8 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کیچ میں دہشت گردوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز کے …

Read More »

سردار عبدالرحمان کھیتران 10 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

عبدالرحمان کیتھران

کوئٹہ (پاک صحافت) سانحہ بارکھان میں گرفتار صوبائی وزیر عبدالرحمان کھیتران کو جوڈیشل مجسٹریٹ نے 10 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سردار عبدالرحمان کھیتران کو سخت سیکیورٹی انتظامات میں کوئٹہ کچہری لایا گیا، صوبائی وزیر مواصلات کے خلاف 3 افراد کے قتل سے متعلق …

Read More »

بارکھان واقعہ میں پولیس نے سردار عبدالرحمان کھیتران گرفتار کرلیا

عبدالرحمان کیتھران

کوئٹہ (پاک صحافت) بارکھان میں خاتون اور اس کے 2 بیٹوں کے قتل کے الزام میں بلوچستان کے برطرف وزیر مواصلات سردار عبدالرحمان کھیتران کو حراست میں لے لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق صوبائی وزیر بلوچستان سردار عبدالرحمان کھیتران کو بارکھان میں 3 افراد کے قتل کے الزام میں …

Read More »