سرفراز بگٹی

جبری لاپتہ افراد کیسز، اختر مینگل کمیشن کی رپورٹ کا تفصیلی جائزہ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی نے زیرِ صدارت جبری لاپتہ افراد کے کیسز سے متعلق وزراء کمیٹی کا اجلاس ہوا۔

تفصیلات کے مطابق اجلاس میں وزیرِ دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) انور علی حیدر اور وزیر قانون احمد عرفان اسلم نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں اختر مینگل کمیشن کی رپورٹ کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

واضح رہے کہ اجلاس میں اختر مینگل کمیشن کی سفارشات پر بھی غور و خوض کیا گیا۔ اس کے علاوہ اجلاس میں جبری گمشدگیوں پر پالیسی کی تشکیل سے متعلق بھی تفصیلی بحث کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے۔ رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے