Tag Archives: کراچی

پیپلزپارٹی کیجانب سے پی ٹی آئی حکومت کیخلاف وائٹ پیپر جاری

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی حکومت کے خلاف وائٹ پیپر جاری کردیا ہے۔ جس میں موجودہ حکومت کے دور میں پیدا ہونے والے مسائل و مشکلات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے۔ پیپلزپارٹی کی جانب سے جاری وائٹ پیپر کے مطابق اس وقت پاکستان دنیا کا چوتھا …

Read More »

پی ٹی آئی نے عوام کو مہنگائی، بے روزگاری اور غربت کے علاوہ کچھ نہیں دیا۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت نے پاکستانی عوام کو مہنگائی، بے روزگاری اور غربت کے کے علاوہ کچھ نہیں دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

سندھ میں اومی کرون کیسز میں اضافہ، مرتضٰی وہاب نے خبردار کر دیا

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) کراچی کے ایڈمنسٹریٹر اور سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب نے سندھ میں اومی کرون کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر عوام کو خبردار کر دیا، مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ عوام نے احتیاطی تدابیر اختیار نہ کیں تو  حالات خراب ہو سکتے ہیں،  سندھ حکومت …

Read More »

بلاول بھٹو کا لیگی رہنما کیساتھ ٹیلیفونک رابطہ

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو نے گزشتہ روز نامعلوم افراد کی جانب سے حملے میں شدید زخمی ہونے والے مسلم لیگ ن کے رہنما بلال یاسین سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے ان کی خیریت دریافت کی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گزشتہ روز لاہور میں …

Read More »

مہنگائی سے نجات کا واحد حل عمران خان کی حکومت کا خاتمہ ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ملک سے مہنگائی اور بے روزگاری کے خاتمے کا واحد حل عمران خان کی نااہل اور نالائق حکومت کا خاتمہ ہے، اس کے بغیر ملکی تعمیر و ترقی ممکن نہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت ملک کو بند گلی میں لے جا رہی ہے۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت اپنی نااہلی، نالائقی اور عوام دشمن پالیسیوں کی وجہ سے ملک کو بند گلی میں لے جا رہی ہے جس سے نکلنا اتنا آسان نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے …

Read More »

مسترد شدہ حکومت کی عوام میں کوئی پذیرائی نہیں۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ عوام پی ٹی آئی حکومت کو مسترد کرچکے ہیں اور اب عوام میں ان کی کوئی پذیرائی نہیں، عوام دشمن حکومت سے جلد مکمل نجات حاصل ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو …

Read More »

منی بجٹ عوام کو دھوکا دینے کی کوشش ہے، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے منی بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ منی بجٹ عوام کو دھوکا دینے کی کوشش ہے۔ سعید غنی نے وفاقی حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے مہنگائی ہو رہی ہے۔ …

Read More »

عمران خان نے ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ قرضے لئے۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ قرضے عمران خان نے لئے ہیں، جن کی وجہ سے آج پی ٹی آئی حکومت آئی ایم ایف کی غلامی کرنے پر مجبور ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل …

Read More »

چورن بیچنے والے بتائیں کراچی کیلئے عمران خان نے کیا کیا؟ ایڈمنسٹریٹر کراچی

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) کراچی کے ایڈمنسٹریٹر اور سندھ حکومت کے ترجمان مرتضٰی وہاب نے صوبائی اپوزیشن کو آڑے ہاتھوں لے لیا، مرتضٰی وہاب کا کہنا ہے کہ یہ باتوں کے فائر ہیں، باتوں کے علاوہ کچھ نہیں کرتے، یہ لوگ باتوں میں بھی جلد بازی کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »