Tag Archives: کانفرنس

آرمی چیف کے دورہ امریکا کے بارے میں قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں۔ آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر

راولپنڈی (پاک صحافت) آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کے دورہ امریکا کے بارے میں قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر برطانیہ …

Read More »

آرمی چیف جنرل عاصم منیر اہم دورے پر برطانیہ پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل عاصم منیر

لندن (پاک صحافت) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر اہم دورے پر برطانیہ پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر سکیورٹی کے اسٹریٹجک امور پر برطانوی حکام سے تبادلہ خیال کریں گے، جنرل عاصم منیر کو دورہ برطانیہ کی دعوت وزارت دفاع نے دی ہے۔ …

Read More »

سانحہ پشاور کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے۔ آرمی چیف

آرمی چیف

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ سانحہ پشاور کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سربراہی میں کور کمانڈر کانفرنس منعقد ہوئی جس کے دوران …

Read More »

پاکستان میں سیاست فیل نہیں ہوئی بلکہ سیاست کو فیل کیا گیا۔ رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) رضا ربانی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیاست فیل نہیں ہوئی بلکہ سیاست کو فیل کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق باچا خان اور ولی خان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر میاں رضا ربانی نے کہا کہ آپ کو ٹی ٹی پی کو آباد …

Read More »

آزادی کا مفہوم باچا خان اور خدائی خدمتگاروں کی قربانیوں سے سمجھنا چاہیے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ آزادی کا مفہوم باچا خان اور خدائی خدمت گاروں کی قربانیوں سے سمجھنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے امیر اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے باچا خان کانفرنس سے خطاب کرتے …

Read More »

وزیر خارجہ آئندہ ہفتے ازبکستان کے سرکاری دورے پر جائیں گے

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آئندہ ہفتے ازبکستان کے سرکاری دورے پر جائیں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ 25 جنوری کو تاشقند روانہ ہوں گے، وہاں وہ اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے 26 ویں وزارئے خارجہ …

Read More »

فیصل مقداد: ایران جیسا اتحاد نہ ہوتا تو سمجھ نہیں آتا کہ کیا ہوتا

فیصل مقداد

پاک صحافت اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں شام کے وزیر خارجہ نے دمشق کے لیے تہران کی حمایت کو سراہتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک مغربی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے اپنے اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو وسعت دینے کا ارادہ رکھتے …

Read More »

معاشی مشکلات کا سامنا ہے لیکن ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ نہیں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہمیں معاشی مشکلات کا سامنا ہے لیکن ڈیفالٹ کا زیرو فیصد خطرہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کی بنیادیں مضبوط ہیں جلد بحران سے نکل جائیں گے۔ سیلاب کی …

Read More »

پاکستان کو ڈیفالٹ دیکھنے والوں کی خواہش پوری نہیں ہوئی۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ڈیفالٹ دیکھنے والوں کی خواہش پوری نہیں ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے تخفیف غربت فیصل کریم کنڈی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل جنیوا میں کانفرنس میں پاکستان کو بڑی …

Read More »

عمران خان پاکستان کی نہیں بلکہ کسی اور کی ترجمانی کررہے ہیں۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان پاکستان کی نہیں بلکہ کسی اور کی ترجمانی کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما اور وفاقی وزیر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »