Tag Archives: چور

یہ بیرون ملک سازش کا رونا نہیں بلکہ گوگی بچاؤ کا ماتم ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سابق حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ چورٹولےنے 4 سال خزانہ اورتوشہ خانہ لوٹا، چور ٹولے کی گوگی پچاؤ تحریک کا عنوان ہے بیرونی سازش۔ وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ یہ بیرونِ ملک سازش کا …

Read More »

تحریک انصاف نے اپنے 26 سال میں ملک کو نفرت، تقسیم، انتشار کے سوا کچھ نہیں دیا، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پا ک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب  صدر شیری رحمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے اپنے 26 سال میں ملک کو نفرت، تقسیم، انتشار کے سوا کچھ نہیں دیا۔ اُنہوں نے کہا کہ چور، ڈاکو اور میں نہ مانوں کا بیانیہ ملک میں بدترین تقسیم …

Read More »

چوروں کیساتھ جمہوری طریقے سے نمٹیں گے اور انصاف ہوگا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے چوروں اور نااہلوں سے جمہوری طریقے کے ساتھ نمٹیں گے اور عوام کو جلد انصاف دلائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے …

Read More »

عمران خان بھی شیخ رشید کی طرح جھوٹ بولنے کے ماہر ہیں، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے وزیر اعظم عمران خان کی گزشتہ روز والی تقریر پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان بھی شیخ رشید کی طرح جھوٹ بولنے کے ماہر ہیں، عمران خان کے دورمیں کرپشن میں اضافہ ہوا، عمران خان نے …

Read More »

مہنگائی مکاو مارچ عوام کا نالائق، نااہل ٹولے کیخلاف عدم اعتماد ثابت ہوگا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ن لیگ کا مہنگائی مکاو مارچ نااہل، نالائق اور چور ٹولے کے خلاف عوام کا عدم اعتماد ثابت ہوگا، جو حکومتی تابوت میں آخری کیل ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے مہنگائی مکاو مارچ …

Read More »

عمران نیازی صادق و امین نہیں بلکہ ایک دھوکہ باز ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے وزیر اعظم عمران خان پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران نیازی  صادق و امین نہیں بلکہ ایک دھوکہ باز ہے۔ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ان کو الیکشن کمیشن بلائے تو جاتے نہیں …

Read More »

عمران خان کی حکومت کا سیاسی جنازہ مولانا کے ہاتھوں سمندر برد ہوگا، حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلا م آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ  کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت کا سیاسی جنازہ مولانا کے ہاتھوں سمندر برد ہوگا۔ ترجمان پی ڈی ایم کا کہنا  ہےکہ عمران نیازی تم کو مولافضل الرحمن فوبیا ہوچکا ہے۔ …

Read More »

ملک کے عوام جھوٹے حکمرانوں سے تنگ آچکے ہیں، سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کاکہنا ہے کہ ملک کے عوام جھوٹے حکمرانوں سے تنگ آچکے ہیں، ملک میں مہنگائی، بے روزگاری نے غریب عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے۔ سراج الحق کا کہنا ہے کہ  حکمران غریب عوام کو مہنگائی اور بیروزگاری کے تلے کچلنا …

Read More »