Tag Archives: چور

پی ٹی آئی ملک تباہ کرنے کے بعد چور مچائے شور والا کام کررہی ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

(پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ آج وہی لوگ چیخ رہے ہیں جو ان حالات کو پیدا کرنے کے ذمہ دار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بچہ بچہ جانتا ہے کہ 2017 اور 2018 میں پاکستان ایک ہنستا بستا پاکستان تھا اس پاکستان کو ایک انا …

Read More »

سرٹیفکیٹ شدہ چور، کرپٹ اور نالائق اب ہمیں کرپشن پر لیکچر دیں گے۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ سرٹیفکیٹ شدہ چور، کرپٹ اور نالائق اب ہمیں کرپشن پر لیکچر دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نواز نے آتے ہی تمام سرکاری اسپتالوں …

Read More »

انتخاب میں کامیابی پر اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ انتخاب میں کامیابی پر اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ انتخاب میں کامیابی پر اللہ تعالی کا شکرادا کرتا ہوں، وزارت کا فیصلہ قیادت نے …

Read More »

ایک شخص آیا اور کہا سب چور ہیں صرف وہ فرشتہ ہے۔ شہباز شریف

شہباز شریف

گوجرانوالہ (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ایک شخص آیا اور کہا سب چور ہیں صرف وہ فرشتہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے گوجرانوالہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ حکومت نے نواز شریف کا ایک …

Read More »

ماضی کے نام نہاد صادق و امین آج چور ثابت ہوگئے۔ عابد شیرعلی

عابد شیر علی

فیصل آباد (پاک صحافت) ماضی کے نام نہاد صادق و امین آج چور ثابت ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے کہ جن کو ماضی میں صادق اور امین قرار دیا گیا تھا آج وہ چور ثابت ہوگئے ہیں، عوامی جلسہ عام …

Read More »

آج مکافات عمل کے شاہکار چاروں طرف نظر آتے ہیں، مریم نواز

مریم نواز

(پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ آج مکافات عمل کے شاہکار چاروں طرف نظر آتے ہیں۔ ظفروال میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ دن گن گن کر نارووال آنے کا انتظار کر …

Read More »

خیبرپختونخوا سے میری کارکردگی نکال دیں تو یہاں کھنڈر نظر آئیں گے۔ پرویز خٹک

پرویز خٹک

نوشہرہ (پاک صحافت) پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا سے میری کارکردگی نکال دیں تو یہاں کھنڈر نظر آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے چیئرمین پرویز خٹک نے نوشہرہ میں شمولیتی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے مایوسی کے …

Read More »

بلاول بھٹو کا تاریخی جلسہ دیکھ کر ن لیگیوں کی زبان بگڑ رہی ہے۔ پلوشہ خان

پلوشہ خان

اسلام آباد (پاک صحافت) پلوشہ خان کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کا تاریخی جلسہ دیکھ کر ن لیگیوں کی زبان بگڑ رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ ن لیگ والے جہاں جاتے ہیں، اُن کا چور، چور کے نعروں …

Read More »

2023 میں سندھ رینجرز نے 7 ہزار سے زائد ملزمان کو گرفتار کیا

رینجرز

کراچی (پاک صحافت) سال 2023 میں سندھ رینجرز نے ہائی پروفائل ملزمان سمیت 7 ہزار سے زائد ملزمان کو گرفتار کیا۔ تفصیلات کے مطابق سال 2023 میں جہاں جرم کا ارتکاب ہوا وہاں رینجرز کا ایکشن بھی دکھائی دیا، سال بھر جرائم پیشہ کیلئے سندھ رینجرز بھیانک خواب بنی رہی۔ اغوا …

Read More »