پی ٹی آئی

سوشل میڈیا پر فوج مخالف مہم چلانے والا پی ٹی آئی کا ایک اور کارکن سامنے آگیا

بہاولپور (پاک صحافت) سوشل میڈیا پر جعلی اکاونٹ کے ذریعے فوج مخالف مہم چلانے والا پی ٹی آئی کا ایک اور کارکن سامنے آگیا ہے، جس نے اپنے کئے پر شرمندگی کا اظہار کیا۔

تفصیلات کے مطابق بہاولپور کے ڈاکٹر ذوالقرنین نے اُم حریم کے نام سے سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹ چلانے کا اعتراف کرلیا ہے۔ڈاکٹر ذوالقرنین تحریک انصاف کا کارکن ہے اور اس نے فوج مخالف بیان دینے پر معذرت بھی کی ہے۔ اور شرمندگی کا اظہار کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ڈاکٹر ذوالقرنین نے بتایا کہ نفرت انگیز پراپیگنڈا اس نے اپنی جماعت کے کہنے پر کیا۔ ڈاکٹر ذوالقرنین نے عمران خان کے جھوٹے بیانیے سے متاثر ہونے پر ندامت کا اظہار کیا اور کہا کہ عوام جھوٹے لیڈروں کے ملک دشمن بیانیے کا حصہ نہ بنیں۔

یہ بھی پڑھیں

اسحاق ڈار

ہمیں رمضان میں غزہ کے مسلمانوں کو نہیں بھولنا چاہیے۔ اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ہمیں رمضان میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے