Tag Archives: پی ٹی آئی

اعلیٰ عدالتیں اور عسکری ادارے پی ٹی آئی رہنماؤں کے دھمکی آمیز بیانات کا نوٹس لیں، امتیاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے  مطالبہ کیا ہے کہ اعلیٰ عدالتیں اور عسکری ادارے پی ٹی آٸ رہنماؤں کے دھمکی آمیز بیانات کا نوٹس لیں۔ امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ یہ لوگ  ملکی سلامتی اور استحکام کے لیے سیکورٹی رسک بن چکے ہیں۔ تفصیلات کے …

Read More »

عمران نے جو احتساب کا شوشہ چھوڑا تھا اسی احتساب سے اب خود ڈر رہے ہیں، منظور وسان

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) مشیر زراعت منظور وسان  نے کہا ہے کہ عمران نے جو احتساب کا شوشہ چھوڑا تھا اسی احتساب سے اب خود ڈر رہے ہیں۔ مشیر زراعت کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ایسی پارٹی ہے جو جلدی بنتی ہے اور جلدی ٹوٹ جاتی ہے۔ تفصیلا ت  …

Read More »

کیا نیا پاکستان فرح خان، بشریٰ بی بی اورعمران خان کا تھا؟ وزیراطلاعات کا سوال

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومت میں فرح گوگی پیسے بٹورنے میں مصروف تھیں، کیا نیا پاکستان فرح خان، بشریٰ بی بی اورعمران خان کا تھا؟ انہوں نے کہا کہ بیرونی سازش کی باتیں سیاست کےعلاوہ کچھ نہیں، یہ استعفے دیں گے …

Read More »

استعفیٰ منظور کرنا اسپیکر کا کام ہوتا ہے ڈپٹی اسپیکر کا نہیں، نور عالم خان

نور عالم خان

اسلام آباد (پاک صحافت) چئیرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نور عالم خان نے کہا ہے ڈپٹی اسپیکر نے پی ٹی آئی ارکان کے  استعفے قبول کیے تھے جبکہ استعفیٰ منظور کرنا اسپیکر کا کام ہوتا ہے ڈپٹی اسپیکر کا نہیں  ہوتا۔ جس نے استعفیٰ دیا ہے اسے آکر تصدیق کرلینی چاہیئے …

Read More »

مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے حوالے سے مولانا فضل الرحمان کی اہم تجاویز

مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے موجودہ مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے حوالے سے اہم تجاویز بتادیں۔  انہوں نے تجاویز دیتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزراء ،صوبائی وزراء، مشیر، معاونین ، آفیسرز ، گریڈ 19 سے  اوپر کے بیوروکریٹس سمیت مراعات لینے والوں …

Read More »

پچھلی حکومت نے ایک پیسہ بھی پیٹرول یا ڈیزل کی سبسڈی کیلیے نہیں رکھا تھا، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پچھلی حکومت نے ایک پیسہ بھی پیٹرول یا ڈیزل کی سبسڈی کیلیے نہیں رکھا تھا یہ چیزیں ہمیشہ حکومت کیلیے آمدن کا ایک بڑا ذریعہ رہی ہیں لیکن آج حکومت قیمت خرید سے کم میں پیٹرول …

Read More »

ملک کو انتشار کی طرف لیکر جانے کی بجائے مسائل کا حل نکالیں، اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر تارڑ

اسلام  آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ملک کو انتشار کی طرف لیکر جانے کی بجائے مسائل کا حل نکالیں، اشتہاری، بناوٹی باتوں کی بجائے سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہمیں انتشار چھوڑ کر …

Read More »

عمران خان پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کرنا چاہتے ہیں، امیر مقام

امیرمقام

پشاور (پاک صحافت)  پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام نے تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ  یہ پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کرنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی  امیر مقام نے جاری بیان میں …

Read More »

عمران خان کی پچھلے ایک مہینہ کی تقاریر دیکھ لیں کہ انہوں نے کس جلسہ میں شر اور فتنے کو پروموٹ نہیں کیا، وزیر داخلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پی ٹی آئی چیئرمین پرکڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکی پچھلے ایک مہینہ کی تقاریر اٹھا کردیکھ لیں کہ انہوں نے کس جلسہ میں شر اور فتنے کو پروموٹ نہیں کیا انہوں نے اس شر اور فساد …

Read More »