Tag Archives: پی ٹی آئی

معاشی مسائل کی وجہ آئی ایم ایف سے چیئرمین پی ٹی آئی کا معاہدہ ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ لوگوں کے معاشی مسائل کی وجہ آئی ایم ایف سے چیئرمین پی ٹی آئی کا معاہدہ ہے۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں …

Read More »

پاکستان کے سیاسی کلچر کو عمران خان نے تباہ کیا، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) ‏پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ بروقت انتخابات ہونا از حد ضروری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے سیاسی کلچر کو عمران نیازی تباہ کرگیا ہے۔ آئندہ الیکشن پاکستان کی تقدیر کا فیصلہ کرے گا صاف شفاف الیکشن کے بعد …

Read More »

عدالتی نظام کے ’لاڈلے‘ کو باہر جانے کی کیا ضرورت ہے؟ رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ عدالتی نظام کے ’لاڈلے‘ کو باہر جانے کی کیا ضرورت ہے؟ انہوں نے کہا کہ عالمی عدالتِ انصاف جانے کا مطلب پاکستان کو عالمی کٹہرے میں مجرم بنا کر کھڑا کرنا …

Read More »

بین الاقوامی لابیز چیئرمین پی ٹی آئی کو اسپانسر کر رہی ہیں، خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی لابیز چیئرمین پی ٹی آئی کو اسپانسر کر رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ 9 مئی کے واقعے کے پیچھے بھی ان …

Read More »

سائفر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت 4 ستمبر تک ملتوی

اسلام آباد (پاک صحافت) سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت 4 ستمبر تک ملتوی کردی گئی ہے۔ خیال رہے کہ جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر ان کیمرہ سماعت ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی …

Read More »

سائفر کیس عام نوعیت کا نہیں، سیکرٹ ایکٹ عدالت کا تحریری فیصلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) سیکرٹ ایکٹ عدالت اسلام آباد کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف 16 اور 30 اگست کو سائفر کیس کی سماعتوں کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا ہے۔ تحریری فیصلے کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی پہلے سے ہی توشہ خانہ کیس میں …

Read More »

سائفر کیس، چیئرمین PTI کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 ستمبر تک توسیع

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 ستمبر تک توسیع کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت کی جس کے بعد وہ …

Read More »

عمران کو عارضی ریلیف ملا، سزا اور نااہلی برقرار ہے، اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کو عارضی ریلیف قرار یتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو عارضی ریلیف ملا ہے،  سزا اور نااہلی اب بھی  برقرار ہے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو …

Read More »