یہ حکومت اپنی نااہلی و نالائقی کے کینسر کی آخری اسٹیج میں داخل ہوچکی ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اب یہ حکومت بھی اپنی نااہلی و نالائقی کے کینسر کی آخری اسٹیج میں داخل ہوچکی ہے۔ تو یہ بات زیادہ اہم نہیں کہ یہ عدم اعتماد سے جائے گی یا عوامی مارچ سے جائے گی کیونکہ اب اس حکومت کا جانا ٹھہر گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

شرجیل میمن

پیپلز پارٹی ہی وہ جماعت ہے جس نے غریبوں کے لئے کام کیا ہے، شرجیل میمن

میرپور خاص (پاک صحافت) سینئر صوبائی وزیر و وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے میر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے