Tag Archives: پیپلزپارٹی

ایسٹ انڈیا کمپنی کی جگہ دور حاضر میں آئی ایم ایف نے لے لی۔ رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) رضا ربانی کا کہنا ہے کہ ایسٹ انڈیا کمپنی کی جگہ دور حاضر میں آئی ایم ایف نے لے لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ پاکستان کو اس وقت …

Read More »

بجلی بلوں میں اضافے پر عوام کیساتھ کھڑے ہیں۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ بجلی بلوں میں اضافے پر عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ ہوئے معاہدے پر کچھ کہنے کی …

Read More »

پیپلزپارٹی کا الیکشن کمیشن سے انتخابات کی تاریخ دینے کا مطالبہ

پیپلزپارٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن سے آرٹیکل 224 کی مدت کے مطابق الیکشن کی تاریخ دینے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے وفد نے چیف الیکشن کمشنر و حکام سے ملاقات کی، وفد میں نئیربخاری، شیری رحمان، مرادعلی شاہ، نوید قمر، تاج …

Read More »

الیکشن وقت پر ہوجائیں تو ہم تمام مسائل سے نکل سکتے ہیں۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اگر الیکشن وقت پر ہوجائیں تو ہم تمام مسائل سے نکل سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے آئی بی اے یونیورسٹی سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی کی حکومت کو …

Read More »

الیکشن آئین کے مطابق 90 دن میں ہونا چاہیے۔ مراد علی شاہ

وزیراعلی سندھ

جیکب آباد (پاک صحافت) سابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ الیکشن آئین کے مطابق 90 دن میں ہونا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے جیکب آباد کے جکھرانی ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا مؤقف …

Read More »

پیپلزپارٹی کی کارکنوں کو بجلی بلوں کیخلاف عوامی احتجاج میں بھرپور شرکت کی ہدایت

پیپلزپارٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلزپارٹی نے اپنے کارکنوں کو بجلی بلوں کے خلاف عوامی احتجاج میں بھرپور شرکت کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی قیادت نے ملک بھر میں کارکنوں کو بجلی کے اضافی بلوں کے خلاف عوامی احتجاج میں بھرپور طریقے سے …

Read More »

اب 90 دن میں الیکشن ہونے ضروری ہیں۔ حسن مرتضی

حسن مرتضی

لاہور (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے رہنما حسن مرتضی کا کہنا ہے کہ اب 90 دن میں الیکشن ہونے ضروری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی پی رہنما حسن مرتضی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے نئی مردم شماری کی منظوری دی لیکن حلقہ بندیاں ضروری نہیں، …

Read More »

بجلی کے فی یونٹ میں 15 روپے کمی اب بھی ممکن ہے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پی پی رہنما سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ بجلی کے فی یونٹ میں 15 روپے کمی اب بھی ممکن ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اتحادی حکومت فی یونٹ 4 روپے کم کرسکتی تھی لیکن …

Read More »

الیکشن کمیشن 90 دن میں انتخابات کرانے کا پابند ہے۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) سابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن 90 دن میں انتخابات کرانے کا پابند ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا مقصد ہے کہ …

Read More »

پارٹی قیادت کی ایک رائے ہے عام انتخابات میں تاخیر قبول نہیں۔ شیری رحمان

شیری رحمان

کراچی (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پارٹی قیادت کی ایک رائے ہے عام انتخابات میں تاخیر قبول نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلاول ہاوس کراچی میں سی ای سی کے اجلاس کے بعد پارٹی رہنماوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ …

Read More »