Tag Archives: پیپلزپارٹی

مہنگائی خطاب سے نہیں، کارکردگی سے کم ہوگی۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں جاری مہنگائی صرف خطاب کرنے سے نہیں بلکہ عملی طور پر کارکردگی سے کم ہوگی لیکن نااہل و نالائق یہ کبھی نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ خطاب …

Read More »

نیب ترمیمی آرڈیننس حکومت کی بدنیتی کا نیا ثبوت ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ نیب ترمیمی آرڈیننس پی ٹی آئی حکومت کی نااہل و نالائق حکومت کی بدنیتی اور سیاسی انتقام کا نیا ثبوت ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں …

Read More »

عمران خا ن نے تین سال میں سب سے زیادہ غلط بیانی کی ہے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

کراچی (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے گزشتہ تین سال میں سب سے زیادہ غلط بیانی کی اور جھوٹ بولا ہے۔ وہ اب صادق و امین نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے وزیراعظم عمران خان کو صادق و امین …

Read More »

حمزہ شہباز کا خورشید شاہ کیساتھ ٹیلیفونک رابطہ

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز نے پی پی رہنما خورشید شاہ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ اس دوران دونوں رہنماوں نے ملکی سیاسی صورت حال پر گفتگو کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے پیپلزپارٹی کے …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما پرویز خٹک کے بھتیجے نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

احد خٹک

پشاور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اور وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھتیجے نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس کے دوران سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کے بھتیجے احد خٹک نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت صرف جھوٹے وعدوں تک محدود ہے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت صرف جھوٹے وعدوں تک محدود ہے جبکہ عوامی مسائل کو حل کرنے کے لئے اب تک کوئی عملی اقدام نہیں کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی …

Read More »

ہم اقتدار کیلئے نہیں خدمت کی سیاست کرتے ہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہمیں اقتدار کا لالچ نہیں اور نہ اقتدار کے لئے سیاست کرتے ہیں۔ ہم عوام کی خدمت کیلئے سیاست کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

پیپلزپارٹی کیجانب سے سندھ بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف سندھ بھر میں احتجاجی مظاہرے کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انتیس اکتوبر بروز جمعہ صوبے بھر میں احتجاج کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے نے کہا ہے کہ اتیس اکتوبر جمعے …

Read More »

ہمیں جمہوریت، پارلیمنٹ اور آزاد اداروں کی ضرورت ہے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ملک کی تعمیر و ترقی اور قوم کی فلاح و بہبود کے لئے جمہوریت، پارلیمنٹ اور مضبوط قومی اداروں کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کے پاس موجودہ بحرانوں کا کوئی حل نہیں ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ملک کو درپیش موجودہ بحرانوں کا پی ٹی آئی کی نااہل اور نالائق حکومت کے پاس کوئی حل موجود نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے حکومت کی جانب سے صحافی و اینکر پرسن عاصمہ شیرازی …

Read More »