Tag Archives: پنجاب

سابق ایم پی اے سید علی عباس بھی پی ٹی آئی چھوڑ گئے

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کو پنجاب سے ایک اور جھٹکا لگ گیا، سابق رکن پنجاب اسمبلی سید علی عباس پی ٹی آئی چھوڑ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پی پی 137 فیروز والا سے سابق رکن پنجاب اسمبلی سید علی عباس نے 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتے …

Read More »

پنجاب حکومت کا 9 مئی واقعات میں ملوث ملزمان کا جیل کے اندر ہی ٹرائل کا فیصلہ

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت نے 9 مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کا جیل کے اندر ہی ٹرائل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملزمان کےخلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمات کی سماعت روزانہ ہوگی۔ لاہور میں نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس …

Read More »

قاسم کے ابا کا تازہ جھوٹ بےنقاب ہوگیا، عامر میر

عامر میر

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ قاسم کے ابا کا تازہ جھوٹ بےنقاب ہوگیا، عبدالرحیم کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ قاسم کے ابا نے 9 مئی کے واقعات میں بھی 25 افراد …

Read More »

اسلام آباد اور پنجاب سے فوج واپس بلانے کا فیصلہ

پاک فوج

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پنجاب سے فوج واپس بلانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف کمشنر آفس نے وزارت داخلہ کو مراسلہ بھیج دیا، مراسلے میں وزرات داخلہ سے کہا گیا کہ عوامی مفاد میں 10 مئی کا نوٹیفکیشن واپس لیا جائے، اسلام …

Read More »

سی ٹی ڈی کی مختلف شہروں میں کارروائی، 9 دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی

لاہور (پاک صحافت) سی ٹی ڈی پنجاب نے صوبے کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیس آپریشن کے دوران 9 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ ترجمان سی ڈی ٹی کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کاتعلق مختلف کالعدم تنظیموں سی ہے، کارروائی ملتان، راولپنڈی، سرگودھا، بہاولپور، ساہیوال اور گوجرنوالہ میں …

Read More »

جو بشری بی بی کے ماضی سے واقف تھا اسے سائیڈ لائن کیا گیا۔ فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق اعوان

لاہور (پاک صحافت) فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ جو جو بشری بی بی کے ماضی سے واقف تھا اسے سائیڈ لائن کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چھوڑ کر جہانگیر ترین کی نئی جماعت استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہونے والی فردوس عاشق اعوان نے کہا …

Read More »

اداروں کیساتھ ٹکراؤ کی پالیسی نہیں اپنائیں گے۔ فیاض الحسن چوہان

فیاض الحسن چوہان

لاہور (پاک صحافت) فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ اداروں اور دیگر سیاسی جماعتوں کے ساتھ ٹکراؤ کی پالیسی نہیں اپنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے سابق وزیر فیاض الحسن چوہان نے استحکام پاکستان پارٹی کے قیام کے بعد لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ …

Read More »

پاکستان میں اب بھی معاشی طاقت بننے کی صلاحیت موجود ہے۔ آصف زرداری

آصف زرداری

لاہور (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اب بھی معاشی طاقت بننے کے صلاحیت موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے لاہور میں تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کے تمام بڑی کاروباری شخصیات …

Read More »

پیپلزپارٹی کا لاہور میں عوامی طاقت کے مظاہرے کا فیصلہ

پیپلزپارٹی

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی نے لاہور میں بڑا جلسہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے صوبائی دارالحکومت میں جلسہ کرنے کی اجازت دے دی ہے جس کے بعد پیپلزپارٹی لاہور کے صدر اسلم گل شہر …

Read More »

9 مئی کے واقعات منصوبہ بندی کے تحت کیے گئے۔ آئی جی پنجاب

عثمان انور

لاہور (پاک صحافت) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے واقعات اچانک پیش نہیں آئے، باقاعدہ منصوبے کے تحت سب کچھ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی …

Read More »