فیاض الحسن چوہان

اداروں کیساتھ ٹکراؤ کی پالیسی نہیں اپنائیں گے۔ فیاض الحسن چوہان

لاہور (پاک صحافت) فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ اداروں اور دیگر سیاسی جماعتوں کے ساتھ ٹکراؤ کی پالیسی نہیں اپنائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے سابق وزیر فیاض الحسن چوہان نے استحکام پاکستان پارٹی کے قیام کے بعد لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج سارے سیاستدان اکٹھے ہوئے ہیں۔ اس وقت پاکستان کی معیشت کو بحالی کی اشد ضرورت ہے۔

فیاض الحسن چوہان کا مزید کہنا تھا کہ جہانگیر خان ترین کی قیادت میں استحکام پاکستان پارٹی بنائی ہے۔ ہمیں تشدد کی سیاست نہیں کرنا۔ ہم اداروں اور دیگر سیاسی جماعتوں کے ساتھ ٹکراؤ کی پالیسی نہیں اپنائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے۔ رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے