Tag Archives: پریس کانفرنس

جو کچھ آمر ضیاء نے کیا اسکے گھناؤنے اثرات ہم آج تک بھگت رہے ہیں، شازیہ مری

شازیہ مری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما شازیہ مری نے  5 جولائی 1977 میں جہوریت کے خلاف پیش آئے واقعے سے متعلق کہا ہے کہ ڈکٹیٹر جنرل ضیاء نے پاکستان کے ساتھ وہ کام کیا جو شاید کوئی دشمن بھی نہ کرے۔ جو کچھ آمر ضیاء نے کیا …

Read More »

ایران کے نومنتخب صدر نے اپنی پہلی پریس کانفرنس میں امریکہ کو دیا پیغام

رئیسی

تہران {پاک صحافت} ایران کے نو منتخب صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی پالیسی ناکام ہوچکی ہے اور امریکہ کو ظالمانہ پابندیوں کو بہرحال ختم کرنا ہوگا۔ ایران کے نومنتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے صدر منتخب ہونے …

Read More »

شاہد خاقان عباسی کا ملک کو آئین کے مطابق چلانے کا مطالبہ

شاہد خاقان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کےسینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے بڑا مطالبہ کر دیا، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ہمارا مطالبہ ہے ملک آئین کے مطابق چلایا جائے۔ شاہد خاقان عباسی کاکہنا ہے کہ قائد حزب اختلاف کے ساتھ جو ہوا …

Read More »

شازیہ مری نے وزیراعظم عمران خان کو سب سے بڑا کرپٹ قرار دے دیا

شازیہ مری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے وزیر اعظم عمران خان کو سب بڑا کرپٹ قرار دے دیا، شازیہ مری کا کہنا ہے کہ عمران خان سب سے بڑے کرپٹ ہیں، ان کے جھوٹ کا پلندہ اب بے نقاب ہوگیا ہے۔ عمران خان مہنگائی اور کرپشن …

Read More »

افغانستان میں خون خرابہ صرف پاکستان ہی روک سکتا ہے: محمد حنیف

محمد حنیف

کابل {پاک صحافت} افغانستان کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے تعاون کے بغیر ان کے ملک میں خونریزی روکنا ممکن نہیں ہے۔ محمد حنیف اتمر نے اپنے ترکمن ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ پاکستان کے تعاون کے بغیر خونریزی روکنا اور افغانستان …

Read More »

آج ایم کیو ایم اور پی ایس پی کے عہدیداران پیپلز پارٹی میں شامل ہوئے، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر تعلیم سندھ و پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ آج متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) اور پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے عہدیداران نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت حاصل کی ہے۔ سعید غنی کا کہنا ہے کہ آنےوالے …

Read More »

جاسوسی کے نئے اسکینڈل کا پردہ فاش، یورپ میں ہلچل

چین

بیجنگ {پاک صحافت} چین نے کہا ہے کہ امریکہ دنیا کا سب سے بڑا ہیکر ہے جو نہ صرف اپنے حریفوں بلکہ اس کے حلقوں کی بھی جاسوسی کرتا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ بین بین نے پیر کو بیجنگ میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ یہ …

Read More »

26 مئی کو بھارتی کسانوں نے کیا “یوم سیاہ” منانے کا اعلان

کسان تحریک

نئی دہلی {پاک صحافت} کسان ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کی سرحدوں پر کسان تحریک کے چھ ماہ مکمل ہونے کے دن 26 مئی کو یوم سیاہ منانے جارہے ہیں۔ زرعی قوانین کی مخالفت کرنے والی 40 کسان یونینوں کی پرنسپل تنظیم ، سیوکتا کسان مورچہ نے ہفتے کے روز اعلان …

Read More »

ایران کے ساتھ بات چیت جاری رکھیں گے، دیکھیں کہ کیا ہم جوہری معاہدے پر واپس جاسکتے ہیں

انٹونی بلنکن

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکی وزیر خارجہ نے ویانا میں جمہوریہ سینیٹرز کے ایران کے ساتھ جوہری مذاکرات کو منسوخ کرنے کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ویانا میں اس بات چیت کو جاری رکھیں گے۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے جمعرات کے روز واشنگٹن میں …

Read More »

مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے مشترکہ بلاک کے تشکیل پر تاکید

یوم القدس کانفرنس

کراچی (پاک صحافت) مسئلہ فلسطین کے حل کے لئے پاکستان کی مختلف دینی و سیاسی جماعتوں کی جانب سے ایران اور پاکستان پر مشتمل مشترکہ بلاک کے تشکیل پر تاکید کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی یوم القدس کی مناسبت سے پاکستان کی مخلتف مذہبی و سیاسی جماعتوں کے …

Read More »