Tag Archives: پاک فوج

دہشتگردوں کیخلاف سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں چار جوان شہید

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) میرعلی اور ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف کئے گئے آپریشن میں پاک فوج کے چار جوان شہید جبکہ دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ٹانک میں …

Read More »

دہشتگردوں کا ملٹری پوسٹ پر حملہ، پاک فوج کا ایک جوان شہید

سیکیورٹی فورسز

شمالی وزیرستان (پاک صحافت) شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کی جانب سے ایک بار پھر ملٹری چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا گیا، دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا ایک جوان شہید ہو گیا۔  آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے کو گھیرے میں لیکرملک دشمن دہشتگردوں کے …

Read More »

سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، پاک فوج کے دو جوان شہید

سیکیورٹی فورسز

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پاک فوج کی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا ہے۔ جس کے نتیجے میں ڈیوٹی پر موجود پاک فوج کے دو جوان شہید ہوگئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ میں سکیورٹی فورسز اور دہشت …

Read More »

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کی چیک پوسٹ پر فائنگ، پاک فوج کے 2 جوان شہید

سیکیورٹی فورسز

مالی وزیرستان (پاک صحافت) شمالی وزیرستان کے دتہ خیل کے علاقہ  میں دہشتگردوں کے چیک پوسٹ پرحملہ میں سیکیورٹی فورسز کے دو جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی جانب سے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات …

Read More »

پاک افغان سرحد پر جھڑپ میں سیکیورٹی فورسز کے دو جوان شہید

پاک افغان سرحد

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی فورسز اور افغان دہشت گردوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں پاک فوج کے دو جوان شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کرم کے علاقے میں افغان دہشت گردوں نے پاک افغان سرحد …

Read More »

سمندری حدود میں بھارتی آبدوز کا سراغ لگانے اور اسے بھگانے پر بلاول کا پاک بحریہ کو خراج تحسین

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی سمندری حدود میں بھارتی آبدوز کا سراغ لگانے اور اسے بھگانے پر پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاک بحریہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاک بحریہ نے دشمن کے عزائم کو بے نقاب کردیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی …

Read More »

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشت گرد ہلاک

آپریشن

شمالی وزیرستان (پاک صحافت) پاک فوج کے مطابق شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ‘آئی ایس پی آر’ کے مطابق شمالی وزیر ستان کے علاقے میر علی میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع ملنے پر آپریشن کیا۔ …

Read More »

فوج واحد منظم ادارہ اور پاکستان کی واحد امید ہے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ پاک فوج پاکستان کا واحد منظم ادارہ اور ملک کی آخری اور واحد امید ہے۔ لیکن پی ٹی آئی حکومت اسے بھی بدنام کرنے کی کوشش کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن …

Read More »

بلوچستان میں خوفناک زلزلے سے تین سو سے زائد افراد ہلاک و زخمی

زلزلہ

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں رات گئے آنے والے خوفناک زلزلے کے نتیجے میں تین سو سے زائد شہری ہلاک و زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق زلزلہ رات 3 بج کر 2 منٹ پر آیا جس کی شدت 5.9 اور گہرائی 15 کلومیٹر تھی جبکہ زلزلے …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاک

آپریشن

راولپنڈی (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز کی جانب سے شمالی وزیرستان میں کئے جانے والے آپریشن میں دہشت گردی کے متعدد وارداتوں میں ملوث کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاک ہوگیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی …

Read More »