Tag Archives: پاک فوج

تیل اور ڈالر پر پچھلی حکومت کی بچھائی بارودی سرنگوں کا سامنا ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازنے کہا ہے کہ تیل اور ڈالر پر پچھلی حکومت کی بچھائی بارودی سرنگوں کا سامنا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ 2018 میں مفت دوائیاں ملا کرتی تھی جو کہ ختم کردی گئیں تھیں لیکن اب یکم جولائی سے پورے پنجاب میں …

Read More »

اداروں کے خلاف تحریک انصاف کا بے بنیاد پروپیگنڈا قابل مذمت ہے، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کے اداروں اور ان کے سربراہان کے خلاف تحریک انصاف کا بے بنیاد پروپیگنڈا قابل مذمت ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ بہت جلد گرے سے وائٹ لسٹ میں جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز …

Read More »

دہشتگروں کیخلاف سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، چھ دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا گیا جس میں کالعدم تنظیم کے چھ دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر زامران …

Read More »

اگر فوج کے نمائندے ثالثی نہ کرتے تو آج ہمیں یہ کامیابی نصیب نہ ہوتی۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اگر پاک فوج کی مدد اور تعاون شامل نہ ہوتا تو فیٹف جیسے اہم مسئلے پر ہمیں کبھی کامیابی نصیب نہ ہوتی، اس میں فوج کا اہم کردار ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ …

Read More »

پاکستان کیطرف سے فیٹف ایکشن پلان کی تکمیل بڑی کامیابی ہے۔ آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی طرف سے فیٹف اور سی ایف ٹی ایکشن پلان کی تکمیل بڑی کامیابی ہے۔ جس پر قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر …

Read More »

سیاسی نقصان برداشت کریں گے لیکن پاکستان کا نقصان نہیں کرینگے، قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) مشیر امور کشمیر و گلگت بلتستان و رہنما پاکستان پیپلز پارٹی کے قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ سیاسی نقصان برداشت کریں گے لیکن پاکستان کا نقصان نہیں کرینگے، ہم عادت بھی نا بدلیں اور کہیں کہ حکومت ٹھیک کریں ایسا ممکن نہیں ہے۔ تفصیلات …

Read More »

شمالی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

آپریشن

وزیرستان (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں کامیاب آپریشن کے دوران 2 ملک دشمن دہشتگردوں کو واصل جہنم کر دیا۔ ترجمان پاک فوج نے بتایا کہ مارے گئے دہشت گردوں کی شناخت دہشت گرد کمانڈر رشید عرف جابر اور دہشت گرد عبدالسلام عرف چمٹو کے نام سے ہوئی۔ …

Read More »

پوری قوم اپنی بہادر افواج کے ساتھ کھڑی ہے۔ میر ضیاءاللہ لانگو

میر ضیاءاللہ لانگو

کوئٹہ (پاک صحافت) میر ضیاءاللہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے ملک و قوم کے لئے بے شمار قربانیاں دی ہیں جس کی وجہ سے ہی شہری محفوظ ہیں۔ پوری قوم اپنی بہادر افواج کے ساتھ کھڑی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی مشیرداخلہ میر ضیاءاللہ لانگو نے میران شاہ میں …

Read More »

پوری قوم دہشتگردوں سے سینہ سپر پاک فوج کے ساتھ ہے، وزیر خارجہ

پی پی چیئرمین

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں خود کش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ  شہداء کی قربانیاں رائیگان نہیں جائیں گی، پوری قوم دہشتگردوں سے سینہ سپر پاک فوج کے …

Read More »

معصوم بچوں کے قاتل اسلام اور انسانیت دونوں کے دشمن ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف  نے شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں خود کش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ  معصوم بچوں کے قاتل اسلام اور انسانیت دونوں کے دشمن ہیں، انسانیت کے دشمنوں سے انہی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ …

Read More »