Tag Archives: پاکستان

چینی بینک کی پاکستان کو ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کی رقم رول اوور کرنے کی منظوری

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایک چینی بینک نے پاکستان کو ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کی رقم رول اوور کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے جاری بیان میں وزیر خزانہ اسحاق …

Read More »

اللّٰہ کے فضل سے پاکستان نہ ڈیفالٹ ہوا ہے نہ ہی ڈیفالٹ ہوگا، خواجہ آصف

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ عمران خان کا طرز عمل انتہائی خود غرضانہ ہے، اللّٰہ کے فضل سے پاکستان نہ ڈیفالٹ ہوا ہے نہ ہی ڈیفالٹ ہوگا، جو عمران خان کو لائے اور تحفظ دیا آج وہ بھی غلطی مان رہے ہیں، اس …

Read More »

فرح گوگی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

فرح گوگی

لاہور (پاک صحافت) سابق خاتون اول بشری بی بی کی قریبی دوست فرح گوگی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے فرح گوگی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منی لانڈرنگ کے مقدمہ میں شامل تفتیش نہ ہونے کی بنیاد پر ایف آئی اے کی …

Read More »

مجھے انصاف ملتا تو ملک بہت خوشحال ہوتا، آج ہوا میں اڑ رہا ہوتا، نواز شریف

نوازشریف

لندن (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد  سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ مجھے انصاف ملتا تو ملک بہت خوشحال ہوتا، آج ہوا میں اڑ رہا ہوتا۔ نواز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی طرح اگر انہیں انصاف ملا ہوتا تو ملک …

Read More »

انگلی وہ اُٹھا رہا ہے جس نے 4 سال پاکستان کی معیشت کو آگ لگائی، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ انگلی وہ بےشرم اُٹھا رہا ہے جس نے 4 سال پاکستان کی معیشت کو آگ لگائی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب …

Read More »

الیکشن سے قبل آئینی اور قانونی ابہام کو ختم کرنا ہو گا، عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ہم بھی چاہتے ہیں کہ الیکشن ہوں مگر اس سے پہلے آئینی اور قانونی ابہام کو ختم کرنا ہو گا۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم بھی الیکشن کے حامی ہیں، ہم چاہتے ہیں …

Read More »

بلاول بھٹو کیجانب سے پارٹی رہنماوں کو انتخابات کی تیاری کا حکم

بلاول بھٹو

لاہور (پاک صحافت) بلاول بھٹو نے پارٹی رہنماوں اور کارکنوں کو انتخابات کی تیاری کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے لاہور میں پارٹی رہنماوں سے ملاقات کی ہے جس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا، اس …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کا نوازشریف سے رابطہ، مختلف امور پر مشاورت

شہبازشریف نوازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف نے نوازشریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے اور مختلف امور پر مشاورت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کا قائد مسلم لیگ (ن) اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے رابطہ ہوا ہے، جس میں سپریم کورٹ فیصلے کے بعد کی صورتحال پر …

Read More »

نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں، انہیں جھوٹ، سچ کا فرق سمجھنا ہوگا، مریم نواز

مریم نواز

ساہیوال (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور پارٹی کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں، انہیں جھوٹ، سچ کا فرق سمجھنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ  مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ نوجوانوں کو ترقی کے مواقع دیے، پارٹی …

Read More »

مریم نواز کی کارکنوں کو الیکشن کی تیاری کرنے اور عوام سے رابطے بڑھانے کی ہدایت

مریم نواز

ساہیوال (پاک صحافت) مریم نواز نے کارکنوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ الیکشن کی تیاری کریں اور عوام سے رابطے بڑھائیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی سینیئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے ساہیوال میں مرکزی تنظیم کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کارکنوں کو …

Read More »