Tag Archives: پاکستان

استعفے دینے والے نگراں وزراء عام انتخابات میں حصہ نہیں لے سکیں گے

کنور دلشاد

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات کے شیڈول کا اعلان ہوتے ہی استعفے دینے والے نگراں حکومت کے وفاقی و صوبائی وزراء عام انتخابات 2024ء میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن اور وزیراعلی پنجاب کے مشیر برائے قانون …

Read More »

پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام

سی ٹی ڈی

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز نے چنڈا چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رات گئے چنڈا چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے حملہ کیا مگر پولیس نے دہشت گردوں کو حملہ کرنے سے پہلے ہی پسپا کردیا، پولیس …

Read More »

نادرا نے 18 پی ٹی آئی رہنماؤں کے شناختی کارڈ بلاک کردیئے

پی ٹی آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) نادرا نے 9 مئی کے واقعات میں ملوث 18 پی ٹی آئی رہنماؤں کے شناختی کارڈز بلاک کر دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے 9 مئی واقعات میں ملوث 18 اشتہاریوں کے کارڈ بلاک کرنے کی نادرا سے درخواست کی تھی جس پر کارروائی عمل …

Read More »

پیپلزپارٹی نہ تین میں ہے نہ تیرہ میں۔ ترجمان جے یو آئی

اسلم غوری

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان جے یو آئی ف اسلم غوری کا کہنا ہے کہ پی پی نہ تین میں ہے نہ تیرہ میں ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے ترجمان اسلم غوری نے فیصل کریم کنڈی کے مولانا فضل الرحمان کو الیکشن ہرانے کے بیان پر ردعمل …

Read More »

مولانا فضل الرحمان شکست سے بچنے کیلئے انتخابات سے بھاگ رہے۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان شکست سے بچنے کے لئے انتخابات سے بھاگ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈی آئی خان کے عوام کی خواہش ہے مولانا …

Read More »

خارجہ امور: بھارت امریکہ اور اسرائیل کے قریب ہو کر عدم وابستگی کی پالیسی اپنا رہا ہے۔ ایشیا میں ایک نئی سپر پاور کا خواب

فارن

پاک صحافت  غزہ میں ہونے والی پیش رفت پر بھارت کے رد عمل اور یوکرین پر روس کے حملے کے حوالے سے اداکار کی بے عملی پر تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ نئی دہلی مشرق وسطیٰ میں ابھرتی ہوئی طاقت کے طور پر کام کرنے کی کوشش کر رہا …

Read More »

عالمی بینک کا پاکستان میں الیکشن کے بعد نئی حکومت کے حوالے سے خدشے کا اظہار

عالمی بینک

اسلام آباد (پاک صحافت) عالمی بینک نے پاکستان میں الیکشن کے بعد نئی حکومت کے حوالے سے اپنے خدشے کا اظہار کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بینک نے اصلاحاتی پروگرام رائزٹو سے متعلق رپورٹ جاری کرتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان میں الیکشن کے بعد نئی …

Read More »

نواز شریف 5 مرتبہ ملک کے وزیراعظم ہوں گے۔ کیپٹن صفدر

کیپٹن صفدر

لاہور (پاک صحافت) کیپٹن صفدر کا کہنا ہے کہ نواز شریف 5 مرتبہ ملک کے وزیراعظم ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن صفدر نے کہا ہے کہ پیروں کے گھر پیدا ہوا ہوں اور اللہ سے یہی دعا کر رہا ہوں، ہماری الیکشن کے لیے …

Read More »

چوہدری نثار نے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا

چوہدری نثار

راولپنڈی (پاک صحافت) چوہدری نثار علی خان نے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان 23 دسمبر سے انتخابی سرگرمیاں شروع کرنے جارہے ہیں، چودھری نثار اپنے آبائی انتخابی حلقے این اے 53 سے انتخابی میدان میں …

Read More »

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاسی جماعتوں کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق سیاسی جماعتیں ایسی رائے کا اظہار نہیں کریں گی جس سے عدلیہ یا فوج کی شہرت کو نقصان پہنچے یا ان کی تضحیک ہو، سیاسی جماعتیں الیکشن کمیشن کی تضحیک …

Read More »