چوہدری نثار

چوہدری نثار نے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا

راولپنڈی (پاک صحافت) چوہدری نثار علی خان نے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان 23 دسمبر سے انتخابی سرگرمیاں شروع کرنے جارہے ہیں، چودھری نثار اپنے آبائی انتخابی حلقے این اے 53 سے انتخابی میدان میں اترے گے۔

ذرائع کے مطابق انتخابی مہم کے سلسلے میں چودھری نثار علی خان 23 دسمبر کو راجڑ کے مقام پر پہلے جلسہ سے خطاب کریں گے۔

سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے نواحی علاقے میں جلسہ کا وقت دن 2 بجے رکھا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

اسحاق ڈار

امریکی پابندیوں کی پروا نہیں، وہ کریں گے جو قومی مفاد میں ہوگا۔ اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے