Tag Archives: پاکستان مسلم لیگ ن

عوام بدترین مہنگائی سے دوچار ہیں جبکہ عمران صاحب گانے لگا کر فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم کے بازار کے دورے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب، وزیراعظم کی کرسی پربیٹھ کر پہلے سبزیاں فروٹ، تمام اشیاء مہنگی کرتے ہیں، پھر بازاروں میں فلمی انداز میں میڈیا …

Read More »

حساس ادارے غیر جانبدار ہوجائیں تو دھاندلی نہیں ہوگی، احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال نے  حکومت کی جانب سے انتخابی اصلاحات لانے پر ردعمل کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاستی اداروں کو غیر جانبدار ہونا ہوگا جس کے لیے سوشل کنٹریکٹ کی ضرورت ہے، حساس ادارے غیر جانبدار ہوجائیں تو دھاندلی …

Read More »

این اے 249 میں دوبارہ گنتی کرائی جائے، کافی چیزیں واضح ہوجائیں گی، مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نےکراچی کے حلقہ 249 کے ضمنی الیکشن کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوبارہ گنتی سے کافی چیزیں واضح ہوجائیں گی۔ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ حلقے کے 34 ایسے پولنگ اسٹیشن …

Read More »

بشیر میمن کے ہوشربا انکشافات نے میرے مؤقف کی تصدیق کر دی ہے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے سابق ڈی جی ایف آئی اے بیشر میمن کے انکشافات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایف آئی اے کے سابق سربراہ بشیر میمن کے انکشافات نے نیب نیازی گٹھ جوڑ …

Read More »

فضل الرحمان کا رمضان کے بعد حکومت مخالف جدوجہد تیز کرنےکا اعلان کیا

فضل الرحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے رمضان المبارک  کے بعد حکومت مخالف جدوجہد تیز کرنے کا اعلان کر دیا۔ مولانا  فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ رمضان کے بعد پہلے سے بہتر طاقت کے ساتھ میدان میں ہوں گے۔ تفصیلات …

Read More »

کورونا وائرس کے پیش نظر حمزہ شہباز کا اے اور او لیول کے امتحانات ملتوی کرنے کا مطالبہ

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے ملک میں کورونا وائرس کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر او اور اے لیول کے امتحانات ملتوی کرنے کا مطالبہ کردیا۔ اس حوالے سے لیگی رہنما حمزہ شہباز کا اپنے بیان میں …

Read More »

حلقہ این اے 249 کے الیکشن سے متعلق مریم نواز کا ویڈیو پیغام جاری

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کراچی کے حلقہ این اے 249 کے انتخابات سے متعلق حلقے کے عوام کے لئے ویڈیو پیغام جار ی کر دیا۔  جس میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ  حلقہ کا اہم اور بڑا مسئلہ پانی کا …

Read More »

شہباز شریف کی ضمانت سے متعلق تحریری فیصلہ جاری، معاملہ ریفری جج کے پاس جائے گا

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی ضمانت سے متعلق لاہور ہائی کورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔  تحریری فیصلے کے مطابق ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ کے ایک رکن جسٹس سردار فراز ڈوگر نے شہباز شریف کی ضمانت منظور کرلی، جبکہ …

Read More »

فواد چوہدری کی جانب سے مقدمے کا اعلان پر رانا ثناء کا شدید ردعمل کا اظہار

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر فواد چوہدری کی جانب سے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کے خلاف مقدمے کے اعلان کے بعد ان کا بھی شدید ردعمل سامنے آگیا ہے،  لیگی رہنما کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری دیر نہ کریں، میرے خلاف مقدمہ درج کروائیں، فواد …

Read More »

آپ ریڈ لائن کراس نہ کریں، رانا ثناء اللہ نے چیف سیکرٹری پنجاب کو خبردار کر دیا

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے چیف سیکریٹری پنجاب کو خبردا ر کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ ریڈلائن کراس نہ کریں، کل کو آپ کو جواب دینا ہوگا، ریاست کے ملازم بنیں۔ وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے رانا …

Read More »