Tag Archives: پانی

لاہور میں کئی گھنٹے مسلسل بارش سے نظام زندگی مفلوج

بارش

لاہور (پاک صحافت) لاہور میں کئی گھنٹے مسلسل بارش سے نظام زندگی مفلوج، شاہراہیں تالاب بن گئیں، 2 لڑکے جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں موسلادھار بارش نے سڑکوں اور گلیوں کو ندی نالے بنا دیا۔ واسا کے مطابق سب سے زیادہ بارش ائیرپورٹ اور گلشن راوی میں …

Read More »

اپنے آپ کو عوامی کہنے سے کوئی عوامی نہیں ہوتا۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ اپنے آپ کو عوامی کہنے سے کوئی عوامی نہیں ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میئر کراچی مرتضی وہاب نے نماز عید کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں خاموشی سے کام کرنے پر یقین رکھتا ہوں۔ عوام …

Read More »

خلا بازوں کے پیشاب اور پسینے کو ری سائیکل کرکے پانی میں تبدیل کرنے کا کامیاب تجربہ

(پاک صحافت) امریکی خلائی ادارے ناسا نے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن (آئی ایس ایس) میں موجود خلا بازوں کے پیشاب اور پسینے کو ری سائیکل کرکے پانی میں تبدیل کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ ناسا کے مطابق آئی ایس ایس کے انوائر مینٹل کنٹرول اینڈ لائف سپورٹ سسٹم (ای سی …

Read More »

کراچی کے شہریوں کیلئے پانی کی منصفانہ تقسیم یقینی بنائیں گے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) میئر کراچی مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی کے شہریوں کیلئے پانی کی منصفانہ تقسیم یقینی بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق میئر کراچی اور رہنما پیپلزپارٹی مرتضی وہاب نے کراچی چیمبر آف کامرس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر قائد میں کچھ …

Read More »

نظام شمسی کا وہ مقام جہاں زمین سے ہٹ کر زندگی موجود ہوسکتی ہے

نظام شمسی

(پاک صحافت) سائنسدانوں نے نظام شمسی کے اس مقام کی نشاندہی کی ہے جہاں زمین سے ہٹ کر کسی قسم کی زندگی موجود ہوسکتی ہے۔ سائنسدانوں کے خیال میں سیارہ زحل کے چھٹے بڑے چاند انسلیدس میں کسی قسم کی زندگی موجود ہو سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسلیدس کے …

Read More »

وزیراعظم نے ساحلی علاقوں کے پچاس ہزار سے زائد مکینوں کو محفوظ مقامات تک منتقل کی ہدایت کردی

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ساحلی علاقوں کے پچاس ہزار سے زائد مکینوں کو محفوظ مقامات تک پہنچانے کی ہدایت کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شپہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

سائنسدانوں نے سیارہ زحل کے ایک چاند سے پانی کے بخارات پر مبنی دھویں کو دریاف کرلیا

(پاک صحافت) سائنسدانوں نے سیارہ زحل کے ایک چاند سے پانی کے بخارات پر مبنی دھویں کو دریافت کیا ہے۔ خیال رہے کہ جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے زحل کے چاند Enceladus سے خارج ہونے والے ان بخارات کو دریافت کیا۔ اس چاند کو زمین سے باہر زندگی کی …

Read More »

کراچی کے عوام پیپلز پارٹی کے ساتھ ہیں، نا صر شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ ہیں۔ ناصر شاہ نے کہا کہ شہریوں کے مسائل کا حل کرنے کے لیے پیپلز پارٹی سچائی سے خدمت کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ …

Read More »

چین کے خلائی مشن نے چاند پر موجود پانی کا دریافت کرلیا

(پاک صحافت) چین کے خلائی مشن نے چاند پر موجود پانی کے ذخیرے کو دریافت کرلیا ہے۔ اس حوالے سے جرنل نیچر جیو سائنس میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ چین کے چینگ 5 مشن نے چاند بھر میں پھیلے گلاس کے ننھے موتیوں کے اندر پھنسے پانی کو …

Read More »

آج کے گلوکار گلوکاری کیلئے چرس پیتے ہیں، نعیم عباس روفی

کراچی (پاک صحافت) کلاسیکل سنگر نعیم عباس روفی نے پاکستانی گلوکاروں کے نشہ آور ادویات لینے سے متعلق انکشاف کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’آج کے چرس پینے والے لوگ یہ نہیں جانتے کہ وی بڑی شخصیات چرس پینے کے بعد دیسی گھی کے بڑے بڑے پیالے اور دنبے …

Read More »