Tag Archives: پالیسی

واٹس ایپ کی پالیسی قبول نہ کرنے والے صارف کا اکاؤنٹ فوری ڈیلیٹ نہیں کیا جائے گا

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) واٹس ایپ نے اپنی نئی پالیسی سے متعلق وضاحت جاری کردی، واٹس ایپ کی جانب سے جاری کردہ نئی وضاحت کے مطابق پالیسی سے اتفاق نہ کرنے والے صارفین کا اکاؤنٹ فوری طور پر ڈیلیٹ نہیں کیا جائے گا، بلکہ ابتداء میں صارفین کو باربار میسج کر …

Read More »

کرملین، امریکی پابندیوں کا ہم فیصلہ کن جواب دیں گے

کرملین

ماسکو {پاک صحافت} روسی صدارتی ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا کہ اگر واشنگٹن ماسکو پر پابندیاں عائد کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا رہتا ہے تو ، روس انتقامی کارروائیوں کی بنیاد پر امریکی پابندیوں کا جواب دیتا رہے گا۔ روس کے خلاف نئی پابندیوں کے امریکی خطرہ کے بارے …

Read More »

جوہری معاہدے کے حوالے سے ملک کی پالیسی بالکل واضح ہے، رہبر انقلاب

آیت اللہ خامنہ ای

تہران { پاک صحافت} رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ جے سی پی او اے کے بارے میں ایران کی پالیسی واضح ہے۔ جے سی پی او اے ، پابندیوں اور مذاکرات کے بارے میں ، رہبر انقلاب  نے کہا کہ جوہری …

Read More »

حکومت نے ملک کا دیوالیہ کر دیا، تجارتی خسارہ 3 ارب ڈالر کے نزدیک

تجارتی خسارہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے ملک کا دیوالیہ کر دیا، تجارتی خسارہ  تین ارب ڈالر کے نزدیک جا پہنچا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کا تجارتی خسارہ مارچ میں 97.6 فیصد بڑھ کر 2 ارب 96 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا ہے جو گزشتہ برس اسی ماہ میں …

Read More »

تحریک انصاف کی ماحول دوست پالیسیوں کو عالمی سطح پر سراہا جارہا ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان نے پارٹی پالیسیوں سے متعلق ایک پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کی ماحولیاتی دوست پالیسیوں کو عالمی سطح پر سراہا جارہا ہے۔ اور کورونا میں ہمارے گرین ریکوری پروگرام اور کلائمیٹ ایکشن پلان کو عالمی سطح …

Read More »

صادق سنجرانی نے کامیابی کا کریڈٹ وزیر اعظم کو دے دیا

صادق سنجرانی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ڈی ایم امیدوار یوسف رضا گیلانی کو شکست دے کر تیسری بار چیئرمین سنیٹ منتخب ہونے والے صادق سنجرانی نےاپنی کامیابی کا سارا کریڈٹ وزیر اعظم عمران خان کو دے دیا۔ صادق سنجرانی نے کہا کہ وزیراعظم نے چیئرمین سینیٹ کی سیٹ بلوچستان کو دینے …

Read More »

وزیر اعلیٰ سندھ کا ایم کیو ایم اور جی ڈی اے کو وفاق سے نکلنے کا مشورہ

مراد علی شاہ وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ نے ایم کیو ایم اور جی ڈی اے پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ عوامی مسائل پر وفاقی کابینہ سے نکلیں اور سندھ کے لوگوں کا ساتھ دیں۔ وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے سندھ کے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہونے میں …

Read More »

عدالتوں کا احترام ہماری پارٹی کی پالیسی ہے: شہباز گل

عدالتوں کا احترام ہماری پارٹی کی پالیسی ہے

لاہور(پاک صحافت) وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی شہباز گِل نے کہا کہ عدالتوں کا احترام ضروری ہے اور ان کا احترام ہماری پارٹی کے پالیسی ہے۔ اب حکومت کسی چور کے ہاتھ میں نہیں ہے بلکہ اوپر عمران خان بیٹھا ہوا ہے۔وفاقی حکومت عوامی پیسے کو بچانے کی …

Read More »