Tag Archives: پالیسی

ٹوئٹر کی جانب سے صارفین کے لئے نئے قوانین جاری

ٹوئٹر

کیلیفورنیا (پاک صحافت) سماجی رابطوں کی مقبول سائٹ ٹوئٹر نے نئے قوانین جاری کردیے، جس کے مطابق صارفین بغیر رضامندی کسی کی تصویر شیئر نہیں کرسکتے۔ ٹوئٹر کے مطابق یہ قوانین صرف عام افراد پر ہی لاگو ہوں گے، تاہم شخصیات پر یہ قانون لاگو نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

نواز شریف کے بیانیے اور پالیسی کو دنیا کے کونے کونے تک پہنچائیں گے، مسلم لیگ ن امارات

پاکستان مسلم لیگ ن امارات

شارجہ (پاک صحافت) مسلم لیگ ن امارات نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے بیانیے پر قائم روہنے کا عہد کرتے ہوئے بیان جاری کیا ہے کہ قائد میاں نواز شریف کے بیانیے اور پالیسی کو دنیا کے کونے کونے تک پہچانے کے لئے عملی اقدامات کئے  جائیں گے۔ تفصیلات …

Read More »

حکومتی پالیسیوں کے خلاف پی ڈی ایم سراپا احتجاج، پشاور میں پاورشو

پی ڈی ایم

پشاور (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) حکومتی پالیسیوں اور ملک میں بڑھتی مہنگائی و بے روزگاری کے خلاف سراپا احتجاج ہے، اسی سلسلے میں پی ڈی ایم آج خیبرپختونخواکے دارلحکومت پشاور میں پاورشو کا مظاہرہ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی پالیسیوں کے خلاف پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ …

Read More »

ن لیگ کی جانب سے اسپیشل ریفارمز لانے کے لیے ریسرچ اینڈ پلاننگ یونٹ تشکیل

مسلم لیگ ن

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے اسپیشل ریفارمز لانے کے لئے ریسرچ ایند پلاننگ یونٹ تشکیل دے دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نون لیگ ریسرچ اینڈ پلاننگ یونٹ کا پہلا اجلاس حمزہ شہباز کی سربراہی میں آج ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

فضل الرحمان کا سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر لگائے گئے الزامات کا عدالتی تحقیقات کا مطالبہ

کوئٹہ (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ثابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر لگائے گئے الزامات کا عدالتی تحقیقات کرانے کا مطالبہ کر دیا۔  پی ڈی ایم سربراہ کا کہنا ہے کہ ہر چیز پر مٹی پاؤ پالیسی اپنانے سے کام نہیں چلے گا۔

Read More »

ویانا میں معاہدہ اسی صورت میں ممکن ہے جب امریکہ پابندیاں موثر طریقے سے ہٹائے اور اس کی تصدیق بھی ممکن ہو

وزیر خارجہ

تہران (پاک صحافت) اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا کہ مذاکرات میں ایران کا مؤقف نتائج اور عملی اقدامات پر مرکوز رہے گا اور یہ کہ معاہدہ صرف اسی صورت میں ممکن ہو گا جب پابندیاں مؤثر طریقے سے ہٹا دی جائیں اور اس کی …

Read More »

سعودی عرب میں یمنی صحافی کی گرفتاری

گرفتاری

ریاض {پاک صحافت} سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے سعودی عرب میں سیاسی قیدیوں کے مقدمات پر پردہ ڈالنے اور ان الزامات کی تردید کرنے کی کوششوں کے باوجود کہ سعودی جیلوں میں آزادی اظہار رائے کے قیدیوں کو رکھا جا رہا ہے، سعودی حکام نے …

Read More »

ایران کے ساتھ مذاکرات کا دروازہ ہمیشہ کھلا نہیں رہے گا: جیک سلیوان

جیک سلیوان

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کے دروازے ہمیشہ کھلے نہیں رہ سکتے۔ جیک سلیوان نے کہا کہ ایران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے تمام آپشنز محفوظ ہیں۔ امریکی قومی سلامتی کے مشیر نے یہ بھی کہا کہ …

Read More »

امریکہ اور اسرائیل کے احکامات لبنان میں نافذ کیے جا رہے ہیں: شیخ حمود

شیخ ماہر حمود

بیروت {پاک صحافت} لبنانی مزاحمتی گروپ کے رہنماؤں کے سربراہ کا کہنا ہے کہ لبنانی افواج کے رہنما پوری قوت کے ساتھ امریکہ اور اسرائیل کے احکامات پر عمل پیرا ہیں۔ المیادین ٹی وی چینل کے مطابق شیخ ماہر حمود نے کہا ہے کہ لبنانی مزاحمت کو آج امریکہ ، …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کو کچلنا ہوگا۔ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی عوام دشمن اور ظالمانہ پالسیوں کو کچلنا ہوگا۔ ورنہ ملک دیوالیہ ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے آئے …

Read More »