پشاور (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ہماری پالیسی صرف اور صرف پاکستان ہے۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان سے صرف فتنہ الخوارج کی افغانستان میں موجودگی اور سرحد پار سے پاکستان میں دہشت گردی پھیلانے پر اختلاف ہے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس …
Read More »امریکا کے ساتھ تکنیکی اور چین کے ساتھ ہماری اسٹریٹجک دوستی ہے، مشاہد حسین
اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وفاقی وزیر مشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ تکنیکی اور چین کے ساتھ ہماری اسٹریٹجک دوستی ہے۔ اسلام آباد میں ادب فیسٹیول میں گفتگو کرتے ہوئے مشاہد حسین نے کہا کہ چینی ہمارے ملک میں 100 سے زائد منصوبوں پر کام …
Read More »شام پر حکومت کون کرے گا؟
پاک صحافت شام کی موجودہ صورتحال کا حوالہ دیتے ہوئے ایک سعودی تجزیہ کار کا خیال ہے کہ شامیوں کے لیے مستقبل بہت غیر یقینی ہو گا۔ عبدالرحمن راشد نے اخبار شرق الاوسط میں مزید کہا کہ جشن ختم ہونے اور چوکوں میں اسد کے آخری مجسموں کے گرائے جانے …
Read More »عالمی برداری کو نہتے فلسطینیوں کے قتلِ عام پر جاگنا ہو گا، مریم نواز
لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ہم ظلم و زیادتی کے شکار فلسطینی بھائیوں کے ساتھ مکمل یک جہتی کا اظہار کرتے ہیں۔ مریم نواز نے فلسطین سے اظہارِ یک جہتی کے عالمی دن کے موقع پر اپنا پیغام جاری کیا ہے۔ انہوں نے …
Read More »سرکاری حج اسکیم کیلئے ادائیگی کیسے ہوگی؟ وفاقی وزیر مذہبی امور نے حج پالیسی کا اعلان کردیا
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے مذہبی امور چوہدری سالک حسین نے حج پالیسی کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری سالک نے بتایا کہ مجموعی طور پر ایک لاکھ 79 ہزار 210 عازمین کا کوٹہ ملا ہے، کوٹے کا نصف 79 ہزار 600 افراد …
Read More »آسٹریلیا کا بچوں کو سوشل میڈیا کے استعمال سے روکنے کیلئے قانون سازی کا اعلان
(پاک صحات) آسٹریلیا کی حکومت نے 16 سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا کے استعمال سے روکنے کے لیے قانون سازی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز نے یہ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ پہلی بار ہے جب دنیا میں اس طرح کی …
Read More »پی ٹی آئی کو تل ابیب سے پالیسیاں، ہدایات، حمایت مل رہی ہے، شرجیل میمن
کراچی (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو تل ابیب سے پالیسیاں، ہدایات، حمایت مل رہی ہے۔ ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سیاست نہیں، صیہونی مفادات کے تحفظ کیلئے کام کر رہے ہیں، بانی …
Read More »آئی ایم ایف کو ٹارگٹڈ سبسڈی پر اعتراض نہیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو ٹارگٹڈ سبسڈی پر اعتراض نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی آئی ایس پی کے ذریعے مستحق طبقے کو سبسڈی دی جا سکتی ہے۔ وزیرِ خزانہ کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے وزرائے …
Read More »ستمبر میں مہنگائی مزید کم ہوگی، حکومتی رائٹ سائزنگ پالیسی پر کام تیزی سے جاری ہے۔ وزیراعظم
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِاعظم شہباز شریف نے مہنگائی کے اعشاریوں میں کمی پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جولائی میں کنزیومر پرائس انڈیکس میں ریکارڈ کمی ہوئی، افراط زر کی شرح 11 فیصد پر آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ستمبر …
Read More »آئی پی پیز سے معاہدہ ختم نہیں کرسکتے، نئی شرائط پرآمادہ کررہے ہیں۔ اویس لغاری
اسلام آباد (پاک صحافت) اویس لغاری کا کہنا ہے کہ آئی پی پیز سے معاہدے ختم نہیں کریں گے لیکن حکومت آئی پی پیزکو نئی شرائط پرآمادہ کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ مہنگی بجلی کی وجہ آئی پی پیز کی پالیسی نہیں بلکہ …
Read More »