Tag Archives: پارلیمنٹ

نیتن یاہو اسرائیل کی داخلی سلامتی کے لیے سب سے بڑا خطرہ: بینی گینٹز

بنی گینٹز

پاک صحافت بنی گینٹز نے بنیامین نیتن یاہو کو اسرائیل کی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔ صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ بنی گینٹز نے نیتن یاہو کے وزیر اعظم بننے کے بعد ناجائز حکومت کے اندر بدامنی پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ انتہا …

Read More »

عمران خان کی سیاست کا محور ملک اور عوام نہیں بلکہ ذاتی مفاد ہے، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی اور پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما شیری رحمان نے پی ٹی آئی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ اِنہوں نے بس تقسیم، گالم گلوچ، الزام تراشی اور کنٹینر کی سیاست کرنی ہے، لوگ اب ان کی طرز …

Read More »

پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی نے اسپیکر کو چھٹی کی درخواست دیدی

پارلیمنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی نے اسپیکر کو چھٹی کی درخواست دے دی، جن میں نواز الٰہی اور طالب نکئی شامل ہیں۔ ذرائع قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق زبیدہ جلال، غلام بی بی بھروانہ، غلام محمد لالی نے حاضری رجسٹر میں حاضری لگا دی، 22 …

Read More »

ایک ادارے سے عمران خان کے سہولتکار ہٹ گئے شائد دوسرے میں ابھی ہوں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

لاڑکانہ (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ایک ادارے سے عمران خان کے سہولتکار ہٹ گئے ہیں شائد دوسرے میں ابھی ہوں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان چاہتے …

Read More »

عمران خان کی نااہلی قانون کے مطابق ہوگی ہمارا کوئی عمل دخل نہیں ہوگا، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی نااہلی قانون کے مطابق ہوگی ہمارا کوئی عمل دخل نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کے ساتھ ویسا نہیں ہوگا جیسا انہوں نے ہمارے ساتھ کیا۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

عمران خان کا ایجنڈا الیکشن نہیں بلکہ معیشت کا دھڑن تختہ کرنا ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے بیانات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ عمران خان کا ایجنڈا الیکشن نہیں بلکہ معیشت کا دھڑن تختہ کرنا ہے۔ الیکشن ہو بھی جائیں تب بھی عمران خان کی فسادی سوچ تبدیل نہیں ہو …

Read More »

مونس الہٰی نے اقتدار کے لیے چوہدری خاندان کو تقسیم کیا، چوہدری سالک

چوہدری سالک حسین

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما  اور قومی اسمبلی کے رکن چوہدری سالک نے مونس الہی کوسخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ مونس الہٰی نے اقتدار کے لیے چوہدری خاندان کو تقسیم کیا۔ انہوں نے کہا کہ چوہدری خاندان متحد تھا، مونس الہٰی …

Read More »

جب تک میری تسلی نہ ہو، استعفیٰ قبول نہیں کروں گا، راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

لاہور  (پاک صحافت) قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ استعفے منظور کرنے کا طریقہ ہے، کچھ قواعد و ضوابط ہیں، جب تک میری تسلی نہ ہو، میں استعفیٰ قبول نہیں کروں گا۔ان کا کہنا ہے کہ ابھی تک لاجز میں بیٹھے ہیں، مراعات لے رہے …

Read More »

نیتن یاہو کی صہیونی کابینہ کی تشکیل کی آخری تاریخ میں توسیع کی درخواست

نیتن یاہو

پاک صحافت صیہونی کابینہ کی تشکیل کے ذمہ دار وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے جمعرات کی رات اس حکومت کے سربراہ سے کہا کہ وہ کابینہ کی تشکیل کی آخری تاریخ میں توسیع کریں۔ پاک صحافت کی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق نیتن یاہو نے اسرائیل کے صدر …

Read More »