Tag Archives: وفاق

رمضان میں مہنگی اشیاء بیچنے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ رمضان میں مہنگی اشیاء بیچنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق میئر کراچی مرتضی وہاب نے کورنگی میں مختلف یونین کونسلز میں تزئین و آرائش کے کام کے افتتاح پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاق، سندھ اور بلدیاتی …

Read More »

آصف زرداری کا صدر منتخب ہونا وفاق پاکستان کیلئے اچھی خبر ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کا صدر منتخب ہونا وفاق پاکستان کیلئے اچھی خبر ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے آصف علی زرداری کو دوسری بار صدر پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کھپے کا نعرہ لگانے …

Read More »

ن لیگ کی پیپلز پارٹی کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنے پر مشاورت

اسلام آباد (پاک صحافت) ن لیگ نے پیپلز پارٹی کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنے پر مشاورت کی ہے۔ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی زیرِ صدارت ہونے والے اہم اجلاس میں وزیر اعظم شہباز شریف سمیت ن لیگ کی سینئر قیادت نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران …

Read More »

وفاق میں فضول وزارتیں ختم کی جائیں۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ وفاق میں فضول وزارتیں ختم کی جائیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آفس میں پہلے دن امن و امان کے حوالے سے اجلاس کیا، صوبے میں امن و امان کی صورت حال …

Read More »

منتخب حکومت کیلئے لائحہ عمل دے کر جا رہے ہیں، نگراں وزیراعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ منتخب حکومت کیلئے لائحہ عمل دے کر جا رہے ہیں جو عوام اور قومی مفاد کیلئے مفیدثابت ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کے اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم …

Read More »

میرے لیے پاکستان ہی سب کچھ ہے، نگراں وزیرِ اعظم

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ میرے لیے پاکستان ہی سب کچھ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ ہر مشکل صورتحال سے نمٹنے میں کابینہ اور اسٹاف نے بھرپور معاونت …

Read More »

پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں حکومت سازی کیلئے آج معاملات طے ہونے کا امکان

لاہور (پاک صحافت) حکومت سازی کے لیے آج مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی کمیٹیوں کے درمیان مذاکرات کا اہم دور ہوگا۔ ان مذاکرات میں حکومت سازی کے لیے آج معاملات طے ہونے کا امکان ہے۔ جبکہ ن لیگ کا وفد ایم کیو ایم، استحکام پاکستان پارٹی اور ق …

Read More »

’معاملات تقریباً طے، (ن) لیگ اور پی پی حکومت بنائیں گے، 2 اور 3 سال کے وزیراعظم پر بات نہیں ہوئی‘، عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

کراچی (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ میرے خیال سے بڑی حد تک معاملات طے پاچکے ہیں اور (ن) لیگ، پیپلزپارٹی مل کر حکومت چلائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر عرفان صدیقی …

Read More »

پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ میں شمولیت کیلئے رضامند

آصف زرداری شہباز شریف

(پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی نے وفاقی کابینہ میں شمولیت کے لیے رضامندی ظاہر کر دی۔ ذرائع کے مطابق ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے مل کر ملک کو معاشی اور سیاسی بحران سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی اور! ن لیگ میں حکومت سازی …

Read More »

ن لیگ، پی پی مل کر حکومت بنائیں گی، خواجہ آصف نے اشارہ دیدیا

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن وفاق میں پیپلز پارٹی کے ساتھ مل کر حکومت بنائے گی۔ انہوں نے کہا کہ وفاق میں ن لیگ، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم مل کر حکومت بنانے جا رہے ہیں، …

Read More »