Tag Archives: وفاقی وزیر

گندی زبان استعمال کرنے کی اجازت کسی کو نہیں ہونی چاہیے، مریم نفیس

ادکارہ مریم نفیس

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ مریم نفیس نے کہا کہ گندی زبان استعمال کرنے کی اجازت کسی کو نہیں ہونی چاہیے۔ پاکستان میں خواتین کی بہت عزت کی جاتی ہے لیکن مریم نواز سے متعلق علی امین گنڈا پورٹ کے بیان پر بہت افسوس ہوا …

Read More »

الیکشن کمیشن پر سنگین الزامات کیس کی سماعت، فواد چوہدری اور اعظم سواتی کو شوکاز نوٹس جاری

وفاقی وزراء

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ادارے پر لگائے گئے فواد چوہدری اور اعظم سواتی کے الزامات سے متعلق کیس سماعت کی گئی، جس کے دوران الیشکن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی وزراء اعظم سواتی اور فواد چوہدری کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے۔ خیال …

Read More »

الیکشن کمیشن کی جانب سے وفاقی وزیر اعظم سواتی کو شوکاز نوٹس جاری

اعظم سواتی

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔  ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے اعظم سواتی کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ وفاقی وزیر اعظم سواتی 26 اکتوبر کو پیش ہوکر شوکاز کا جواب دیں۔ …

Read More »

وفاقی وزیر کی صاحبزادی بھی عمران خان کی نااہلی پر برس پڑی

شیریں مزاری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر شیریں مزاری کی صاحبزادی بھی وزیراعظم عمران خان کی نااہلی اور نالائقی پر برس پڑی ہیں اور انہوں نے سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ …

Read More »

امتیازشیخ کا وفاقی وزیر حماد اظہر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے وفاقی وزیر حماد اظہر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزیر اپنی نا اہلی اور ناکامی کا اعتراف کرنے کے بجائے نیپرا کی رپورٹ کو مسترد کر رہے ہیں۔ ان کا …

Read More »

عامر لیاقت کی فواد چوہدری کو وارننگ

عامر لیاقت

کراچی (پاک صحافت) عامر لیاقت نے فواد چوہدری کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بہتر ہے میرے معاملات میں ٹانگ لڑانے کی کوشش نہ کریں ورنہ رسوا ہوگے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے مستعفی رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان …

Read More »

شہباز شریف کے ترجمان نے شبلی فراز کے بیان کو مضحکہ خیز قرار دے دیا

ترجمان شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز  شریف کے ترجمان وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز کے بیان کو انتہائی مضحکہ خیز قرار دے دیا۔ خیال رہے کہ شبلی فراز نے اپنے بیان میں شہباز شریف پر طنز کرتے …

Read More »

مغرب کا گھناونا چہرہ اب دنیا کے سامنے بے نقاب ہوچکا ہے۔ شیریں مزاری

شیریں مزاری

اسلام آباد (پاک صحافت) شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ اس وقت دنیا کے سامنے مغرب کا گھناونا چہرہ بے نقاب ہوچکا ہے۔ جو مسلم ممالک کو مختلف بہانوں سے دبانا چاہتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا …

Read More »

وفاقی وزیر کیخلاف الیکشن کمیشن کیجانب سے کارروائی کا فیصلہ

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر کی جانب سے الزامات لگانے پر وفاقی وزیر کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے وفاقی وزیراعظم سواتی کے الزامات پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اس معاملے …

Read More »

فواد چوہدری اور فرخ حبیب جعلی خبریں پھیلانے کے مشن پر ہیں، پی ایف یو جے

پی ایف یو جے

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ (پی ایف یو جے) نے میڈیا اتھارٹی سے متعلق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور وفاقی وزیر فرخ حبیب کے بیانات پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دونوں وزراء پی ایم ڈی اے پر پی ایف یو جے …

Read More »