Tag Archives: وفاقی وزیر

پنجاب میں جس کی اکثریت ہو اسے حکومت کا موقع ملنا چاہئے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پنجاب میں جس پارٹی کی بھی اکثریت ہو اسے حکومت کرنے کا حق ملنا چاہئے، اکثریت رائے سے جو بھی وزیراعلی منتخب ہوگا اسے قبول کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید …

Read More »

عمران خان اور ان کے ساتھیوں کا رویہ منافقانہ ہے، خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان اور ان کے ساتھیوں کا رویہ منافقانہ ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ عمران خان مطلق العنان شخص ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعد …

Read More »

اتحادی حکومت میں تمام سیاسی جماعتیں متحد ہیں، حکومت مدت پوری کرے گی۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ موجودہ اتحادی حکومت میں تمام اتحادی جماعتیں متحد ہیں، حکومت اپنی مدت پوری کرے گی اور انتخابات مقررہ وقت پر ہی ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر خرم دستگیر نے پریس کانفرنس سے …

Read More »

امید ہے پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کا پروگرام جلد شروع ہو جائے گا، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف حکام سے ملاقات ہوئی ہے، امید ہے پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کا پروگرام جلد شروع ہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی سفارتخانے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

پی ٹی آئی والے جھوٹے لوگ ہیں اور ان کا کام پروپیگنڈہ کرنا ہے، رانا ثناء الله

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء الله نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے جھوٹے لوگ ہیں اور ان کا کام پروپیگنڈہ کرنا ہے۔ وزیر داخلہ نے یہ بھی کہا کہ یہ پارٹی جھوٹوں اور فراڈیوں کا جتھہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل …

Read More »

آنیوالے وقت میں سب سے بڑا مسئلہ پانی کا ہوگا، خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ آنیوالے وقت میں سب سے بڑا مسئلہ پانی کا ہوگا، پانی کو محفوظ رکھنے کے لیے ڈیمز ناگزیر ہی۔ سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ‏لوگوں کو پانی کے استعمال میں احتیاط برتنی چاہیے۔ …

Read More »

جھوٹ، فتنوں اور سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عمران خان اور پی ٹی آئی کے جھوٹ، فتنوں اور سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، اتحادی حکومت اپنی مدت پوری کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

انتخابی نتائج کو کھلے دل سے تسلیم کرنا ہی حقیقی جمہوریت ہے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ انتخابی نتائج کو کھلے دل سے تسلیم کرکے عوامی رائے کا احترام کرنا ہی حقیقی جمہوریت ہے، فتنہ و فساد کسی مسئلے کا حل نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید شاہ …

Read More »

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد صدر کو مستعفی ہو جانا چاہیے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد صدر عارف علوی کو مستعفی ہوجانا چاہئے، ان کے پاس عہدے پر باقی رہنے کا کوئی آئینی جواز نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے سماجی رابطے …

Read More »

عمران خان کا ٹریک ریکارڈ یہی ہے کہ اس نے اپنے ہر محسن کو چھرا گھونپا ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران نیازی کا ٹریک ریکارڈ یہ ہے کہ اس نے لوگوں کو استعمال کیا ہے اور ٹشو پیپر کی طرح پھینک دیا ہے۔ اسکا ٹریک ریکارڈ یہی ہے کہ اس نے اپنے ہر محسن کو چھرا گھونپا ہے۔

Read More »