Tag Archives: وزیر اعظم

یوم یکجہتی کشمیر ایل او سی پر کشمیریوں کے ساتھ منائیں گے: وزیر اعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم عمران خان نے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے یوم یکجہتی کشمیر ایل او سی پر کشمیریوں کے ساتھ منانے کی خواہش ظاہر کی ہے، عمران خان 5 فروری کو کوٹلی لائن آف کنٹرول کا دورہ کریں گے، جہاں وہ جلسہ عام سے خطاب بھی کریں …

Read More »

پی ڈی ایم کے 5 فروری کے جسلے کا مقام تبدیل

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے پانچ فروری کو ہونے والے جلسے کا مقام تبدیل کر دیا ہے،  پی ڈی ایم کے مطابق اب جلسہ راولپنڈی کے بجائے مظفر آباد  کیا جائے گا،  جہاں ان سے اظہار یکجہتی کے لئے پنڈال سجایا جائے گا۔ ذرائع …

Read More »

وفاقی حکومت نے تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے  کے لیے حکمت عملی تیار کر لی

حکومت کا ہر گھرانے کو سالانہ دس لاکھ روپے فراہم کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی تجویز کو ناکام بنانے  کے لیے وزیراعظم عمران خان نے حکمت عملی تیار کر لی ہے وزیراعظم عمران خان نے اس کام کے لئے ارکان اسمبلی سے براہ راست …

Read More »

ایسے شخص کو کمیٹی تو کیاکابینہ میں بھی نہیں ہوناچاہئے، سعید غنی کی علی زیدی پر شدید تنقید

علی زیدی و سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے پی ٹی آئی رہنما و فاقی وزیر علی زیدی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ہ کور کمیٹی کے اجلاس میں علی زیدی کی جانب سے جس بدتمیزی کا مظاہرہ کیا گیا اس کے تمام لوگ گواہ ہیں، میں …

Read More »

اناڑیوں کے کھیل تماشے کی وجہ سے ملک کو دنیا بھر میں رسوائی کا سامناہے، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ  (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وفاقی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ اناڑیوں کے کھیل تماشے کی وجہ سے آج ملک کو دنیا بھر میں رسوائی کا سامنا کرنا پڑ  رہا ہے مریم نواز کا کہنا ہے کہ تابعداری، …

Read More »

فارن فنڈنگ کیس کی براہ راست کوریج، مسلم لیگ ن نے حمایت کردی

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) فارن فنڈنگ کیس سے متعلق براہ راست کوریج  کی پاکستان مسلم لیگ ن نے حمایت کردی، ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما  خواجہ سعد رفیق نے اس حوالے سے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کی براہ راست کوریج پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ تفصیلات …

Read More »

وزیراعظم نے پاک امریکا تعلقات مزید مستحکم بنانے کی ہدایت کر دی: ترجمان دفتر خارجہ

وزیراعظم نے پاک امریکا تعلقات مزید مستحکم بنانے کی ہدایت کر دی

اسلام آباد(پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کاکہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے پاکستان، امریکا تعلقات مزید مستحکم بنانے پر زور دیا ہے انہوں نے کہا کہ  تجارت، سرمایہ کاری سےپاک امریکا تعلقات مزید مستحکم و بہتر ہو سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ وار میڈیا بریفنگ …

Read More »

وزیرستان میں تھری جی انٹرنیٹ آج سے شروع ہو جائے گا

وزیرستان میں تھری جی انٹرنیٹ آج سے شروع ہو جائے گا

وزیرستان(پاک صحافت)  وزیر اعظم عمران خان نے وانا کے دورے کے موقع پر اعلان کیا کہ تھری جی / 4 جی انٹرنیٹ خدمات کام کرنا شروع ہوجائیں گی۔انہوں نے کہا کہ میں جانتا ہوں کہ تھری جی اور فور جی تعلیم اور ترقی کے لئے اہم ہیں، یہ نوجوانوں کا …

Read More »

پاکستان کا شاہین تھری بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

بیلسٹک میزائل

راولپنڈی (پاک صحافت) پاکستان نے زمین سے زمین تک مار  کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین 3 کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے، یہ میزائل زمین سے زمین تک 2 ہزار 750 کلومیٹر تک ہدف کو آسانی سے نشانہ بناسکتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بیلسٹک میزائل  تجربے میں …

Read More »

وزیر اعظم کا جنوبی وزیرستان کے عوام کے لئے بڑا اعلان

وزیر اعظم

وزیرستان (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان نے جنوبی وزیرستان کے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی۔ وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ   ہم نے اس علاقے کو ترقی دینی ہے، احساس پروگرام کے ذریعے غریب لوگوں کی مدد کریں گے، تعلیم اور روزگار پر بھرپور توجہ دیں گے۔ وزیر اعظم …

Read More »