Tag Archives: وزیر اعظم

کسی کو امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیر اعظم

سابق وزیر اعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان نے وزیر داخلہ امن و امان کی بہتری یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ   امن و امان کے حوالے سے کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، کسی کو امن و امان خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ تفصیلات …

Read More »

 افغان امن عمل کی حمایت جاری رکھیں گے:عمران خان

تعلیم کا فروغ ملک کی اولین ترجیح ہے: وزیرِ اعظم عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں یہ کام دونوں ممالک کے فائدہ میں ہے افغان تنازعے کا کوئی فوجی حل نہیں، مذاکرات اور سیاسی تصفیہ ہی افغان تنازعے کا واحد حل ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو …

Read More »

اگر این آر او دے دوں تو پاکستان کی تباہی ہے: عمران خان

اگر این آر او دے دوں تو پاکستان کی تباہی ہے

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہرگز این آر او نہیں دیا جائے گا، اپوزیشن دھمکی دیتی ہے کہ حکومت کو گرا دیں گے، اگر میں این آراو دے دوں تو پاکستان کی تباہی ہے، الیکشن میں دھاندلی ہوئی ہے تو ثبوت دیں۔اپوزیشن کرپشن بچانے …

Read More »

فوج مخالف بیانات دینے والوں کو نہیں بخشیں گے: وزیر اعظم

فوج مخالف بیانات دینے والوں کو نہیں بخشیں گے

کوئٹہ (پاک صحافت) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ فوج مخالف بیانات دینے والے سن لیں کہ انہیں بخشا نہیں جائے گایقین رکھیں کہ فوج مخالف بیانات دینے والے تمام لوگوں کا علاج ہوگا۔اپوزیشن اپنے پالیسیوں پر نظر ثانی کرے ۔ ملک حکمرانوں کی کرپشن سے تباہ ہوتے ہیں۔ …

Read More »

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت ہے: وزیر اعظم

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت ہے

کوئٹہ(پاک صحافت)  وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی کو ناکام بنائیں گے ،ہزارہ برادری کے ساتھ ہونے والے ظلم پر بہت دکھ اور افسوس ہے، ہم ہزارہ برادری کی سیکیورٹی کے لیے بھرپور اقدامات کررہے ہیں۔دہشتگردی کے پیچھے بھارت ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیجیٹل میڈیا …

Read More »

اپوزیشن مچھ معاملے پر سیاست کررہی ہے:حکومت

اپوزیشن مچھ معاملے پر سیاست کررہی ہے

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے بلوچستان کے مچھ کوئلے کے فیلڈ ایریا میں اپنے پیاروں کے بہیمانہ قتل پر دھرنا دینے والے ہزارہ کے جذبات کے ساتھ سیاست کرنے پر حزب اختلاف کی مذمت کی ہے۔اپوزیشن جماعتیں المناک واقعہ پر سیاست کر رہی ہیں۔ہزارہ برادری کو انصاف دلانا حکومت …

Read More »

آخر کار وزیرِ اعظم نے آج کوئٹہ جانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پاک صحافت)وزیر اعظم عمران خان کچھ وزراء کے ہمراہ آج کوئٹہ روانہ ہورہے ہیں جہاں وہ سانحۂ مچھ میں جاں بحق ہونے والے کان کنوں کے ورثاء کے کے لواحقین سے اظہار تعزیت کریں گے۔ مشیروں کے مشورے پر انہوں نے کوئٹہ نہ جانے کا فیصلہ کیا تھا۔ …

Read More »

مچھ سانحہ: لواحقین کی میتوں کی تدفین پر رضامندی

واحقین کی میتوں کی تدفین پر رضامندی

کوئٹہ (پاک صحافت) حکومت اور کوئٹہ مظاہرین کے مابین کافی دنوں سے مذاکرات کا سلسلہ جاری رہا اور آخرکار مذاکرات میں کامیابی  ہو ئی ہے۔  لواحقین نے میتوں کی تدفین کی اجازت دے دی ہے۔معاہدے کو تحریری شکل دی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے …

Read More »

وزیر اعظم کوئٹہ کا دورہ کریں گے:شیخ رشید 

وزیر اعظم کوئٹہ کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (پاک صحافت)  وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اصرار کیا کہ وزیر اعظم عمران خان کوئٹہ کا دورہ کریں گے ۔ ان کاکہنا تھا کہ ہزارہ سوگواروں کو مچھ واقعے کے متاثرین کی آخری رسومات ادا کرنا ہوں گی۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید کا …

Read More »

لاشوں کو دفن کریں ،بلیک میل نہ کریں:عمران خان

لاشوں کو دفن کریں ،بلیک میل نہ کریں

اسلام آباد(پاک صحافت)  وزیر اعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ انہیں کوئٹہ آنے کے لئے بلیک میل نہیں کیا جائے گا اوروہ خواتین اور بچوں سمیت سوگواروں کی عیادت کریں گے۔وزیر اعظم کا موقف ہے کہ تدفین کو اپنے سابقہ دورے سے جوڑنے سے کوئی فائدہ نہیں ہوا …

Read More »