آصف زرداری

ہمارا مستقبل روشن، وزیراعظم پیپلزپارٹی سے ہوگا۔ آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ہمارا مستقبل روشن، وزیراعظم پیپلزپارٹی سے ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے سربراہ آصف زرداری نے نوابشاہ میں کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کیلئے ریٹرنگ آفیسر کے دفتر پہنچے اور جانچ پڑتال کروائی۔

اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس نے کہہ دیا ہے انتخابات ضرور ہوں گے۔پیپلزپارٹی کا مستقبل روشن ہے، ان شاءاللہ حکومت ہم بنائیں گے۔

آصف زرداری کا مزید کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کو محنت کرنی چاہیے، پہلے بغیر محنت کیے آگئے تھے، اب محنت کریں۔

خیال رہے کہ آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 207 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے۔ رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے