پاک صحافت مرکز اطلاعات فلسطین نے نیتن یاہو کی طرف سے حزب اللہ اور حماس کے رہنماؤں اور کمانڈروں کے قتل کو اس حکومت کی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے اور صیہونیوں کی رائے عامہ کو دھوکہ دینے کی ایک کوشش قرار دیا۔ پاک صحافت کے مطابق مرکز اطلاعات فلسطین نے …
Read More »ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملہ ناکام، وزیرِ اعظم کا پاک فوج کو خراج تحسین
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ضلع مہمند میں خارجی دہشت گردوں کے ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملے کی کوشش ناکام بنانے پر پاک فوج کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ پاک فوج کے جوانوں نے بہادری اور پیشہ …
Read More »پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا
پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا جسے ناکام بنادیا گیا۔ پولیس کے مطابق پشاور میں شمشتو پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا جبکہ پولیس نے جوابی کارروائی میں حملے کو پسپا کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ رات …
Read More »فلموں کی تیاری پر خون پسینہ لگتا ہے، ناکامی پر دل شکنی ہوتی ہے، اکشے کمار
(پاک صحافت) بالی ووڈ کے سینئر اداکار اکشے کمار کی حالیہ ماہ و سال کے دوران بننے والی بیشتر فلمیں باکس آفس پر ناکام رہیں۔ انھوں نے کہا ہر فلم کی تیاری میں بہت زیادہ خون پسینہ اور جوش و جذبہ ہوتا ہے کسی بھی ناکامی سے دل شکنی ہوتی …
Read More »گوادر میں دہشت گرد حملے کی کوشش ناکام
گوادر (پاک صحافت) سیکورٹی فورسز اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے گوادر میں دہشت گرد حملے کی کوشش ناکام بنا دی۔ تفصیلات کے مطابق گوادر کے علاقے منڈی میں سیکورٹی فورسز اور بم ڈسپوزل اسکواڈ (بی ڈی ایس) نے بروقت کارروائی کرکے دہشت گرد کارروائی کی کوشش ناکام بنا دی۔ دہشت گردوں نے …
Read More »بنوں کینٹ میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام
(پاک صحافت) دہشت گردوں کی بنوں کینٹ میں حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے کلیئرنس آپریشن شروع کر دیا ہے۔ صبح 4 بج کر 40 منٹ پر دہشت گردوں نے بنوں کینٹ کی دیوار اور سپلائی ڈپو کے درمیان روڈ پر دھماکا کیا۔ …
Read More »محرم الحرام میں بڑی تخریبی کارروائی کا منصوبہ ناکام
پشاور (پاک صحافت) سی ٹی ڈی پشاور نے ضلع اوکزئی میں کارروائی کرتے ہوئے محرم الحرام میں بڑی تخریبی کارروائی کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی ضلع کرم نے خفیہ اطلاع پر پہاڑ باغڑ زیڑ کمر اورکزئی میں تخریب کاری کی جانے والی منصوبہ بندی ناکام …
Read More »بولیویا میں بغاوت ناکام؛ بغاوت کرنے والوں کے لیڈر گرفتار، فوج کا کمانڈر تبدیل
(پاک صحافت) بولیویا سے مقامی خبر رساں ذرائع سے موصول ہونے والی رپورٹوں میں فوج کے کمانڈر کی تبدیلی اور اس ملک کے صدارتی محل میں بغاوت کی ناکامی کا اشارہ ملتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بولیویا کے مقامی خبر رساں ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ بدھ کے روز …
Read More »وزیراعظم کی پاکستان پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ کو فوری ختم کرنے کی ہدایت
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ کو فوری طور پر ختم کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت حکومتی اخراجات کا حجم کم کرنے کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا۔ جس میں وزیراعظم نے پاکستان پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ …
Read More »اپوزیشن کی تحریک شروع ہونے سے پہلے ہی ناکام ہوگئی۔ طلال چوہدری
اسلام آباد (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ پشین جلسے سے ثابت ہوگیا کہ اپوزیشن جماعتوں کی تحریک شروع ہونے سے پہلے ہی ناکامی سے دوچار ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد: مسلم لیگ(ن) کے رہنما سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کا ناکام جلسہ …
Read More »