Tag Archives: نام

چیف جسٹس پاکستان کیلئے کمیٹی کو 3 نام بھجوا دیے گئے

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ آف پاکستان کے رجسٹرار نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے آئندہ چیف جسٹس کے لیے کمیٹی کو 3 نام بھجوا دیے۔ ذرائع کے مطابق بذریعہ رجسٹرار سپریم کورٹ چیف جسٹس سے نام مانگے گئے تھے۔ نئے چیف جسٹس کے تقرر …

Read More »

وفاقی کابینہ کی 24 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری

کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ نے 24 افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی منظوری دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ نے 24 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دے دی، کابینہ سے وزارت داخلہ کی سمری پر سرکولیشن کے ذریعے …

Read More »

وفاقی کابینہ میں جلیل عباس جیلانی، محسن نقوی، شمشاد اختر کی بھی شمولیت کا امکان

جلیل عباس جیلانی محسن نقوی

اسلام آباد (پاک صحافت) نئی کابینہ میں شامل وزیروں، مشیروں اور معاونین کے ناموں کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کابینہ میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو وزیر خارجہ کا قلمدان دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر …

Read More »

وفاقی کابینہ کیلئےکسی بھی نام کا فیصلہ تاحال نہیں ہوا ہے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کیلئےکسی بھی نام کا فیصلہ تاحال نہیں ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رہنما مسلم لیگ ن عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ کیلئےکسی بھی نام کافیصلہ تاحال نہیں ہوا ہے، میڈیا پر چلنے والی خبریں جھوٹ پر …

Read More »

پنجاب کی 25 رکنی کابینہ کے نام فائنل

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت نے 25 رکنی کابینہ کے نام فائنل کر لیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کی 25 رکنی کابینہ کل گورنر ہاؤس میں حلف اٹھائے گی۔ کابینہ میں مریم اورنگزیب، عظمی بخاری، خواجہ سلمان رفیق، خواجہ عمران نذیر، صہیب بھرت، فیصل ایوب کھوکھر، رانا اسحاق شامل ہیں۔ …

Read More »

پنجاب کابینہ کی تشکیل کیلئے ن لیگ اور اتحادی جماعتوں کی ناموں پر مشاورت

پنجاب اسمبلی

لاہور (پاک صحافت) پنجاب اسمبلی کی 25 رکنی کابینہ کی تشکیل کے لیے مسلم لیگ (ن) اور اتحادی جماعتوں کی ناموں پر مشاورت جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) سے 20، پیپلز پارٹی سے 2، مسلم لیگ (ق) سے 2 اور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) سے ایک …

Read More »

ن لیگ کا بلوچستان کی گورنرشپ کے لیے 3 ناموں پر غور

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) ن لیگ نے بلوچستان کی گورنرشپ کے لیے 3 ناموں پر غور شروع کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں گورنر کی نامزدگی کیلئے صوبے میں پرانے اتحادیوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ دو روز قبل پیپلز پارٹی کےساتھ حکومت سازی میں اتفاق کے بعد …

Read More »

انتخابات کیلئے (ن) لیگی امیدواروں کے ناموں کی منظوری

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) جمعرات کو عام انتخابات 2024 کے لیے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دے گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور پارٹی صدر شہباز شریف نے ناموں کی منظوری دے دی ہے۔ ٹکٹ نہ ملنے والے امیدواروں کو جیت …

Read More »

سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے وزیراعظم کیلئے بلاول بھٹو کے نام کی توثیق کردی

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے وزیراعظم کیلئے بلاول بھٹو کے نام کی توثیق کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے وزیراعظم کے لیے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا نام پیش کردیا جبکہ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای …

Read More »

جے یو آئی کا خواتین کی مخصوص نشستوں پر امیدواروں کا اعلان

جے یو آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) جے یو آئی نے عام انتخابات کے لیے خواتین کی مخصوص نشستوں پر قومی و صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کا اعلان کردیا ہے۔ ترجمان جے یو آئی کے مطابق خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے شاہدہ اختر علی، نعیمہ کشور، حناء بی بی اور صدف …

Read More »