Tag Archives: مہنگائی

پی ٹی آئی نے گھاس نہیں ڈالی تو دانیال عزیز آخری روز ٹکٹ لینے آگئے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

شکرگڑھ (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے گھاس نہیں ڈالی تو دانیال عزیز آخری روز ٹکٹ لینے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا کہ 2013 میں ن لیگی قیادت دانیال عزیز کو ٹکٹ دینے کے حق میں نہیں …

Read More »

آئی ایم ایف نے 2024 میں پاکستان کیلئے خوشحالی کی پیشگوئی کردی

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) آئی ایم ایف نے 2024 میں پاکستان میں مہنگائی کم ہونے اور ملازمتوں کے مواقع بڑھنے کی نوید سنائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے جمعرات 11 جنوری کو پاکستان کے لیے 70 کروڑ ڈالر کی قسط کی منظوری دی۔ اس رقم کی منظوری کے …

Read More »

پاکستان میں سال 2024 کا پہلا سورج نئی امیدوں کے ساتھ طلوع

(پاک صحافت) پاکستان میں سال 2024 کا پہلا سورج طلوع ہوگیا، انتخابی سال کے آغاز پر شہری پر جوش ہیں۔شہری مہنگائی اور بے روزگاری میں کمی کے لیے پر امید ہیں۔ نئے سال کے آمد کے موقع پر شہریوں کا کہنا ہے کہ نیا سال نئی امیدوں، حوصلوں اور کامیابیوں …

Read More »

حج 1 لاکھ روپے سستا ہو گیا، طاہر محمود اشرفی

علامہ طاہر اشرفی

لاہور (پاک صحافت) پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ حج ایک لاکھ روپے سستا ہو گیا ہے، ریگولر اسکیم کے لیے کوٹے سے زیادہ درخواستیں آئی ہیں۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ اُمید ہے کہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی آئے …

Read More »

ہم نہیں چاہتے کہ کسی کو چوتھی بار ہم پر مسلط کیا جائے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

سکھر (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہم نہیں چاہتے کہ کسی کو چوتھی بار ہم پر مسلط کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سکھر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی انتخابی مہم جاری ہے، شہید بے …

Read More »

جنوری 2024 میں مہنگائی کم ہوکر 25 فیصد تک رہنے کی توقع، اقتصادی رپورٹ جاری

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت خزانہ کی ماہانہ اقتصادی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غیرملکی سرمایہ کاری میں 8.1 فیصد اضافہ ہوا ہے اور جنوری 2024 میں مہنگائی 25 فیصد تک رہنے کی توقع ہے۔ وزارت خزانہ نے ماہانہ اقتصادی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق ملکی …

Read More »

سنک کی 2023 میں پانچ سرونگز کی تصدیق

وزیر اعظم

پاک صحافت 2023 کے آخری ہفتوں میں شائع ہونے والی تازہ ترین رپورٹوں اور اعدادوشمار کے جائزے سے پتہ چلتا ہے کہ برطانوی وزیر اعظم رشی سنک ان پانچ وعدوں کو پورا کرنے میں زیادہ کامیاب نہیں رہے جو انہوں نے اس سال کے آغاز میں حکومت کی پیمائش کے …

Read More »

پیپلزپارٹی کا مقابلہ کسی سیاسی جماعت سے نہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

لاڑکانہ (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کا مقابلہ کسی سیاسی جماعت سے نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا مقابلہ کسی سیاسی جماعت سے نہیں، بے روزگاری، …

Read More »

شہبازشریف کی ن لیگی رہنماؤں کو انتخابات کی بھرپور تیاریوں کی ہدایت

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پارٹی رہنماؤں کو انتخابات کی بھرپور تیاری کی ہدایت کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف سے ایاز صادق، ملک محمد احمد خان سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں نے الگ الگ ملاقاتیں کیں جن میں پارٹی …

Read More »

مہنگائی کی شرح 38 فیصد سےکم ہوکر 29 فیصد ہوگئی۔ ادارہ شماریات

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی کی شرح 38 فیصد سےکم ہوکر 29 فیصد ہوگئی ہے۔ اسلام آباد میں نگران وفاقی وزیر خزانہ شمشاد اختر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس ہوا جس میں ادارہ شماریات کی جانب …

Read More »