Tag Archives: مہنگائی

نفرت کی سیاست ملک کو شدید نقصان پہنچا رہی ہے۔ چوہدری شجاعت

چوہدری شجاعت حسین

لاہور (پاک صحافت) چوہدری شجاعت کا کہنا ہے کہ اس وقت نفرت کی سیاست ملک کو شدید نقصان پہنچا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے مسلم لیگ ہاؤس کے دورے کے موقع پر چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ ملک جن بحرانوں میں پھنس رہا ہے تمام پارٹیوں کی قیادت …

Read More »

جیل بھرو تحریک کا آغاز عمران خان سے ہونا چاہیے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جیل بھرو تحریک کا آغاز عمران خان کی گرفتاری سے ہونا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نااہلوں اور نالائقوں نے ملک پر 4 سال حکمرانی کی، انہوں …

Read More »

آئی ایم ایف سے تمام معاملات طے پاچکے، رواں ہفتے معاہدہ ہوجائے گا۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے تمام معاملات طے پاچکے ہیں، رواں ہفتے معاہدہ بھی ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر علوی کی …

Read More »

عمران خان اور مہنگائی دونوں سے عوام کو نجات دلائیں گے۔ مریم نواز

مریم نواز

راولپنڈی (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ جلد قوم کو عمران خان اور مہنگائی دونوں سے نجات دلائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں تنظیمی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا ہے کہ نوازشریف راولپنڈی سے محبت کرتا ہے، پنڈی کا ہر منصوبہ نوازشریف اور …

Read More »

ہمارے پاس آئی ایم ایف کے پاس جانے کے سوا اور کوئی چارہ نہیں۔ عائشہ غوث پاشا

عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد (پاک صحافت) عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ اس وقت ہمارے پاس آئی ایم ایف کے پاس جانے کے سوااور کوئی چارہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم …

Read More »

ن لیگ مہنگائی کی تب ذمہ دار ہوگی جب نوازشریف پاکستان میں ہوں گے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ ن لیگ مہنگائی کی تب ذمہ دار ہوگی جب نوازشریف پاکستان میں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ مہنگائی سے غریب متاثر ہوتا ہے مگر یہ حکومت میری نہیں، مہنگائی …

Read More »

سنک انگلینڈ میں حالیہ دہائیوں میں سب سے زیادہ وسیع پیمانے پر ہونے والی ہڑتالوں کو ختم کرنے کی کوشش کر رہا ہے

ہڑتال

پاک صحافت برطانوی وزیر اعظم رشی سونک حالیہ دہائیوں میں ملک کو درپیش ہڑتالوں کی بدترین لہر کو ختم کرنے کا راستہ تلاش کر رہے ہیں لیکن یہ واضح نہیں ہے کہ ملازمین کے لیے اجرتوں میں اضافے کی رقم سے متعلق حکومت کی تجاویز کو قبول کیا جائے گا …

Read More »

نوازشریف آئے گا، غریب کا چولہا جلائے گا۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ ہمارا ایک ہی نعرہ ہوگا، نوازشریف آئے گا، غریب کا چولہا جلائے گا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیا آرٹیکل 62، 63 …

Read More »

پشاور میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 2900 روپے کا ہوگیا

آٹا

پشاور (پاک صحافت) ملک بھر میں آٹے کا بحران جاری ہے، پشاور میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 2900 روپے ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے۔ فائن آٹے کا 20 کلو تھیلا 29 سو روپے …

Read More »

عمران خان مہنگائی، قرضے، معاشی تباہی اور بے روزگاری کے مجرم ہیں۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان مہنگائی، قرضے، معاشی تباہی اور بے روزگاری کے مجرم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کے بیان پر ردعمل میں وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے استفسار کیا کہ آپ نے 4 سال میں الزامات ثابت کیوں نہیں کیے؟ …

Read More »