Tag Archives: معاہدہ

ہم نے ہی آئی ایم ایف معاہدہ مکمل کرکے ان سے “گولڈن ہینڈ شیک” کیا تھا، نواز شریف

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ ‏ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کیلیے مجبوراً آئی ایم ایف سے معاہدہ کرنا پڑا , لیکن ہم نے ہی آئی ایم ایف معاہدہ مکمل کرکے ان سے “گولڈن ہینڈ شیک” کیا تھا۔

Read More »

پاکستان کی آئی ایم ایف کو نئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم نہ لانے کی یقین دہانی

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے آئی ایم ایف کو نئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم نہ لانے کی یقین دہانی کروائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق ٹیکس استثنی کے خاتمے کیلئے عملدرآمد رپورٹ مرتب کرلی جس کو آئی ایم ایف ٹیم کیساتھ …

Read More »

پاک چین دوستی پہاڑوں سے بلند، سمندروں سے گہری ہے۔ نگراں وزیراعظم

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پاک چین دوستی پہاڑوں سے بلند، سمندروں سے گہری ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے چینی سفیر سے گفتگو کے دوران اپنے حالیہ دورۂ چین میں …

Read More »

پاکستان اور روس کے درمیان تیل کی سپلائی کا معاہدہ ہوگیا

پاکستان روس

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کا روس کے ساتھ طویل مدتی آئل سپلائی کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ معاہدہ رشین انرجی فورم کے دوران پاکستانی ریفائنری لمیٹڈ (پی آر ایل) اور متعلقہ روسی ادارے کے مابین طے پایا ہے۔ اس طویل مدتی معاہدے کے تحت …

Read More »

پاکستان اور چین کے درمیان 2 ارب ڈالرز برآمدات بڑھانے کا معاہدہ طے

چین پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاک کا چینی کمپنی کے ساتھ 2 ارب ڈالرز برآمدات بڑھانے کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ ذرائع وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ پاک چین دو طرفہ سرمایہ کاری و تجارت بڑھانے کا معاہدہ طے پایا ہے اور یہ معاہدہ نگران وزیر صنعت و تجارت …

Read More »

ملک میں مہنگائی چیئرمین پی ٹی آئی کی وجہ سے ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے دور میں مہنگائی بلند ترین سطح پر تھی، مہنگائی چیئرمین پی ٹی آئی کی وجہ سے ہے۔ تفیلات کے مطابق مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم آج بھی عدالت میں …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے ذاتی مقاصد کیلئے ریاست تباہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہبازشریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے ذاتی مقاصد کیلئے ریاست تباہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہبازشریف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 16 ماہ کی حکومت میں …

Read More »

پاکستان اور گلف کارپوریشن کونسل کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط

معاہدہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان اور گلف کارپوریشن کونسل کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط کردیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی وزیر برائے تجارت گوہر اعجاز کا کہنا ہے کہ خلیجی ممالک نے 2009 کے بعد کسی بھی ملک کے ساتھ پہلا آزاد تجارتی معاہدہ کیا ہے، اس آزاد …

Read More »

سراج الحق سستی شہرت کیلئے عوام کو گمراہ نہ کریں۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ سراج الحق سستی شہرت کیلئے عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش نہ کریں۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری اطلاعات پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی آئی پی پیز معاہدے نہ کرتی تو ملک آج اندھیروں میں ڈوبا …

Read More »

پاکستان اور یو اے ای میں فری ٹریڈ معاہدہ ہونے کا امکان

پاکستان یو اے ای

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں فری ٹریڈ معاہدہ ہونےکا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق یو اے ای میں پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمذی نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اماراتی وفد 10 ستمبر کو پاکستان کا دورہ کرے …

Read More »