Tag Archives: معاہدہ

سات اسکرین والا دنیا کا انوکھا لیپ ٹاپ فروخت کے لئے پیش

نیو لیپ ٹاپ

لندن (پاک صحافت) برطانیا کی ایک ٹیکنالوجی کمپنی نے دنیا کا انوکھا ترین لیپ ٹاپ فروخت کے لئے پیش کر دیا ہے، کمپنی کے مطابق لیپ ٹاپ میں سات  (7) اسکرینیں نصب کی گئی ہیں، یاد رہے کہ اس کمپیوٹر کو ایکسپین اسکیپ آرورا سیون کا نام دیا گیا ہے …

Read More »

براڈشیٹ سے متعلق کسی کے ساتھ کوئی نیا معاہدہ نہیں کیا گیا:شہزاد اکبر

براڈشیٹ سے متعلق کسی کے ساتھ کوئی نیا معاہدہ نہیں کیا گیا

اسلام آباد(پاک صحافت) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ براڈشیٹ سے متعلق ہم نے کسی سے کوئی نیا معاہدہ نہیں کیا ،براڈشیٹ سے متعلق تمام معاہدے ہمارے دور سے پہلے کے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو سپیکر اسد قیصر کی …

Read More »

شیخ رشید کی فضل الرحمان کو ایک ساتھ جلسے کرنے کی دعوت

شیخ رشید

راولپنڈی (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے  جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو ایک ساتھ جلسے کرنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان لوگوں کا وقت ضائع کررہے ہیں، پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ اپنے مسائل خود حل کرلے گی، …

Read More »

مصباح کو کوچنگ سے ہٹانےکا فیصلہ غلط ہوگا، سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر

مدثر نذر

کراچی (پاک صحافت) سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر مصباح الحق کی حمایت میں  بول پڑے، ان کاکہنا ہے کہ مصباح کو کوچنگ سے ہٹانے کا فیصلہ غلط ہوگا۔ مدثر نذر کا کہنا ہے کہ اگر کسی پر اعتماد کیا ہے تو اس کو پورا موقع ملنا چاہیے، مصباح الحق کے …

Read More »

بائیڈن افغان امن عمل کو آگے بڑھائیں:قریشی

اسلام آباد (پاک صحافت)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بائیڈن انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ وہ گذشتہ سال امریکہ اور طالبان کے مابین دوحہ میں ہونے والے افغان امن معاہدے کے ساتھ “مستقل مزاج” رہیں۔ الجزیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خارجہ نے یہ ریمارکس دیئے۔ انہوں نے کہا …

Read More »

پاکستان اور ترکی کے درمیان اہم دفاعی معاہدہ کے بارے میں صحافی ہارون الرشید کا اہم انکشاف

پاکستان اور ترکی کے درمیان اہم دفاعی معاہدہ کے بارے میں صحافی ہارون الرشید کا اہم انکشاف

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیئر صحافی ہارون الرشید نے نے اہم انکشاف کرتے ہوئے یہ دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان اور ترکی کے درمیان اہم فوجی دفاعی معاہدہ ہوچکا ہے۔ پاکستان ، ترکی اور علاقے کے کچھ دیگر ممالک کے درمیان اتحاد سے بھارت کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ …

Read More »