Tag Archives: معاہدہ

پاکستان اور روس کے درمیان 8 معاہدوں پر دستخط

(پاک صحافت) پاک روس بین الحکومتی کمیشن کا 9 واں اجلاس ہوا، جس میں روس اور پاکستان کے درمیان دو طرفہ تجارت سے متعلق معاہدے پر دستخط کئے گئے۔ ماسکو میں پاکستان اور روس کے درمیان 8 معاہدوں پر دستخط کی تقریب ہوئی۔ پاکستان اور روس کے درمیان تجارتی اور …

Read More »

زیادہ تر صہیونیوں کا خیال ہے کہ نیتن یاہو کو حزب اللہ نے شکست دی

وزیر اعظم

پاک صحافت مقبوضہ علاقوں میں کیے گئے تازہ ترین سروے کی بنیاد پر 60% اسرائیلیوں کا خیال ہے کہ اس حکومت نے حزب اللہ کے خلاف جنگ نہیں جیتی ہے۔ پاک صحافت کے مطابق، قطر کے الجزیرہ نیٹ ورک کے حوالے سے، اسرائیل کے چینل 13 کے اس سروے کی …

Read More »

وزیرِ خارجہ بیلاروس کی دفترِ خارجہ آمد، مختلف معاہدوں پر دستخط

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کے دورے پر آئے بیلاروس کے وزیرِ خارجہ نے آج دفترِ خارجہ میں پاکستانی ہم منصب اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ پاکستان اور بیلاروس کے وزرائے خارجہ کی ملاقات میں دو طرفہ امور پر گفتگو کی گئی ہے۔ دونوں وزرائے خارجہ کی موجودگی میں پاکستان …

Read More »

دفاعی نمائش آئیڈیاز میں غیر ملکی کمپنیوں سے معاہدے طے پاگئے

(پاک صحافت) دفاعی نمائش آئیڈیاز میں غیر ملکی کمپنیوں سے معاہدے طے پاگئے، جس کے بعد پاکستان میں تیار کی گئی بم پروف گاڑیاں اب برآمد بھی کی جائیں گی۔ نجی شعبے کے تحت مسلح افواج کی ضروریات کے عین مطابق بلٹ پروف اور بم پروف گاڑیاں انٹرنیشنل اسٹینڈرڈ کے …

Read More »

آئندہ 10 سال میں بجلی کی قیمت مزید ناقابل برداشت ہوجائے گی، اویس لغاری

اویس لغاری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر بجلی اویس لغاری نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال برقرار رہی تو 10 سال تک بجلی کی قیمتیں بڑھتی رہیں گی، آئندہ 10 سال میں بجلی کی قیمت مزید ناقابل برداشت ہوجائے گی۔ اسلام آباد میں تھنک ٹینک سے خطاب میں انہوں نے کہا …

Read More »

8 مزید آئی پی پیز سے متعلق قوم کو جلد خوشخبری دی جائیگی، وزیرِ اطلاعات

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی بجلی کی قیمتوں میں کمی پر بھرپور توجہ ہے۔ قومی اسمبلی میں توجہ دلاﺅ نوٹس پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فیول ایڈجسٹمنٹ پر نیپرا نے گزشتہ روز …

Read More »

عالمی جوہری معاہدے این ایس اے کی حمایت کرتے ہیں، اقوامِ متحدہ میں پاکستانی سفیر عثمان جدون

(پاک صحافت) پاکستان کی جانب سے جوہری ہتھیاروں سے پاک دنیا کے مقصد کے لیے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ ایک بیان میں اقوام متحدہ میں پاکستان کے نائب مستقل نمائندے اور سفیر عثمان جدون نے کہا ہے کہ وجوہات کو تسلیم کرنا ضروری ہے کہ ریاستیں جوہری ہتھیار کیوں …

Read More »

وزیرِ اعظم کا 5 آئی پی پیز کیساتھ معاہدے ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پہلے مرحلے میں 5 آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ نے آئی پی پیز معاہدے ختم کرنے کا آغاز کر دیا۔ بجلی صارفین کو 60 ارب …

Read More »

بجلی 6 روپے یونٹ سستی کرنے کا منصوبہ، حکومت نے آئی ایم ایف کو پلان دے دیا

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت) بجلی 6 روپے یونٹ سستی کرنے کےمنصوبے سے متعلق حکومت نے آئی ایم ایف کوپلان دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کو آئی ایم ایف کی طرف سے گرین سگنل کا انتظار ہے، منصوبے کے تحت وفاقی اور صوبائی حکومتیں 2800 ارب روپے کی فنڈنگ کا …

Read More »

صہیونی میڈیا: حماس کے خلاف اسرائیل کا فوجی دباؤ کام نہیں کر رہا

ہیلیکوپٹر

پاک صحافت صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ اس حکومت کی فوج کی طرف سے حماس کے خلاف فوجی دباؤ غزہ میں صیہونی قیدیوں کی رہائی کے لیے کوئی معاہدہ نہیں کرے گا جیسا کہ اسرائیلی فوج کے کمانڈروں کا دعویٰ ہے۔ پاک صحافت کی رپورٹ …

Read More »