Tag Archives: معاہدہ

حکومت تحریک لبیک کیساتھ کیا گیا معاہدہ پورا کرے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ حکومت کو چاہئے کہ وہ تحریک لبیک کے ساتھ کیا گیا معاہدہ پورا کرے۔ بصورت دیگر معاہدہ ہی نہیں کرنا چاہئے تھا اگر پورا نہیں کرسکتے تھے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے ذرائع ابلاغ کے …

Read More »

بلاول بھٹو نے موجودہ حالات کی ذمہ داری عمران خان پر عائد کردی

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو نے موجودہ حالات کی ذمہ داری عمران خان پر عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب عمران خان حالات ٹھیک کریں یا پھر گھر چلے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ …

Read More »

تحریک لبیک نے حکومت کیخلاف لانگ مارچ کا اعلان کردیا

تحریک لبیک

لاہور (پاک صحافت) تحریک لبیک نے حکومت کے ساتھ کئے گئے معاہدے پر عمل درآمد نہ کرنے پر حکومت کے خلاف لانگ مارچ کا اعلان کردیا ہے۔ جس کا آغاز بیس اپریل کو مولانا خادم رضوی کی آرامگاہ سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک لبیک کے مرکزی شوری کے اجلاس …

Read More »

ملکہ ایلزبتھ دوم کے شوہر نے 99 سال میں لی آخری سانس

فیلیپ

لندن {پاک صحافت} ملکہ برطانیہ ایلزبتھ دوم کے شوہر نامعلوم انفیکشن کے شکار اور دل کے مرض میں پیچیدگیوں کے باعث دو ماہ سے اسپتال میں زیر علاج شہزادہ فلپس المعروف ڈیوک آف ایڈنبرا سینٹ بارتھولومیو اسپتال میں آج 99 سال کی عمر میں جہان فانی سے کوچ کرگئے۔ شہزادہ …

Read More »

روس اور صیہونی حکومت کے مابین سیکیورٹی معاہدے پر دستخط

روس اور اسرائیل

پاک صحافت صہیونی حکومت کے داخلی سلامتی کے وزیر نے روس کے وزیر داخلہ کے ساتھ ایک مجازی ملاقات اور داخلی سلامتی کے میدان میں ایک معاہدے پر دستخط کرنے کا اعلان کیا۔ اسرائیلی وزیر داخلہ عامر اوہانا نے کہا کہ انہوں نے بدھ (کل) کو ایک مجازی اجلاس میں …

Read More »

بھارتی کمپنی ’سپوتنک فائیو‘ ویکسین کی 20 کروڑ ڈوز تیار کرے گی

کورونا ویکسین

دہلی (پاک صحافت) روس نے انڈین فارماسوٹیکل کمپنی سے ایک سال میں سپوتنک فائیو ویکسین کی 20 کروڑ خوراکیں تیار کرنے کا معاہدہ کیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق رشین ڈائریکٹ انویسمنٹ فنڈ (آر ڈی آئی ایف) نے پیر کو ایک بیان میں کہا ہے کہ …

Read More »

امریکہ نے ترکی سے کہا پاکستان کو گن شپ ہیلی کاپٹرز کی فراہمی روک دو

گن شپ ہیلی کوپٹر

واشنگٹن{پاک صحافت} امریکہ نے ترکی کو مقامی طور پر تیار کیے جانے والے 30 گن شپ ہیلی کاپٹرز کی پاکستان کو فراہمی سے روک دیا۔ بلومبرگ نیوز کے مطابق ترکی کے صدارتی ترجمان ابراہیم کلن نے صحافیوں کو بتایا کہ ‘امریکا نے پاکستان کو ترکی کے گن شپ ہیلی کاپٹرز …

Read More »

کراچی الیکٹرک کا حکومت سے 1400 میگاواٹ بجلی خریداری کا معاہدہ طے

بجلی

کراچی (پاک صحافت) کراچی الیکٹرک کا حکومت سے 1400 میگاوات بجلی خریداری کا معادہ طے ہوگیا ہے،  ذرائع کے مطابق کے الیکٹرک حکام نے بتایا کہ کے الیکٹرک کا حکومت سے 1400 میگاواٹ بجلی خریداری کا معاہدہ طے ہوا ہے ،معاہدہ منظوری کیلئے کابینہ کی توانائی کمیٹی کوبھیج دیا گیا …

Read More »

کرپشن کے خاتمے کے لئے پاکستان اور چین کے درمیان اہم معاہدہ طے

پاکستان چین

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین ریٹائرڈ جسٹس جاوید اقبال نے اپنے حالیہ بیان میں بتایا کہ کرپشن کے خاتمے کے لئے پاکستان کا چین سے اہم معاہدہ طے ہو گیا ہے۔  اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین نیب جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ …

Read More »

سات اسکرین والا دنیا کا انوکھا لیپ ٹاپ فروخت کے لئے پیش

نیو لیپ ٹاپ

لندن (پاک صحافت) برطانیا کی ایک ٹیکنالوجی کمپنی نے دنیا کا انوکھا ترین لیپ ٹاپ فروخت کے لئے پیش کر دیا ہے، کمپنی کے مطابق لیپ ٹاپ میں سات  (7) اسکرینیں نصب کی گئی ہیں، یاد رہے کہ اس کمپیوٹر کو ایکسپین اسکیپ آرورا سیون کا نام دیا گیا ہے …

Read More »