Tag Archives: مسلم لیگ (ن)

مسلم لیگ (ن) کا تمام سیاسی جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کا تمام سیاسی جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماؤں کا اجلاس ہوا، جس میں عام انتخابات کا ماحول بنانے سے متعلق مشاورت کی …

Read More »

ہم الیکشن میں سرپرائز دیں گے، آئندہ حکومت پیپلز پارٹی بنائے گی۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ ہم الیکشن میں سرپرائز دیں گے، آئندہ حکومت پیپلز پارٹی بنائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ الیکشن کے بعد ہماری قیادت (ن )لیگ کو …

Read More »

نواز شریف اور زرداری کا پہلا ٹیلی فونک رابطہ

نوازشریف زرداری

لاہور (پاک صحافت) لندن سے واپسی کے بعد پہلی مرتبہ نواز شریف اور پیپلزپارٹی کےشریک چیئرمین آصف علی زرداری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف اور آصف علی زرداری کے درمیان جلد ملاقات کرنے پر اتفاق ہوا ہے، دونوں رہنما نے ریاست کو بچانے …

Read More »

عمران خان کو جیل کے اندر جو سہولتیں میسر ہیں وہ کسی فائیو سٹار ہوٹل سے کم نہیں، جاوید لطیف

جاوید لطیف

‏لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ عمران خان کو جیل کے اندر جو سہولتیں میسر ہیں وہ کسی فائیو سٹار ہوٹل سے کم نہیں ہیں۔کیا وہ سہولتیں کسی اور قیدی کو میسر ہیں۔کسی کو لگژری فرنیچر، ایکسرسائز مشینیں، صبح کا ناشتہ وہ …

Read More »

نواز شریف کی بشیر میمن سے اہم ملاقات

نوازشریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے استقبالیہ کمیٹی سندھ کے چیف آرگنائزر، وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) بشیر میمن سے اہم ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق نوازشریف نے بشیر میمن کو مسلم لیگ (ن) میں شمولیت پر مبارک …

Read More »

نوازشریف کو 10 سال کیلئے موقع ملنا چاہیے۔ کیپٹن صفدر

کیپٹن صفدر

مردان (پاک صحافت) رہنما ن لیگ کیپٹن صفدر کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو 10 سال کیلئے موقع ملنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق مردان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیپٹن صفدر نے کہا ہے کہ انتخابات کے بغیر ملک نہیں چلے گا، جمہوری نظام کو کسی نے ڈسٹرب کیا، …

Read More »

غزہ پر ایٹم بم گرانے کی اسرائیلی دھمکی، شہباز شریف کی جانب سے شدید مذمت

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف نے غزہ پر ایٹم بم گرانے کی اسرائیلی دھمکی کی شدید مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیر کا بیان ثبوت ہے کہ صیہونی ریاست اور ایٹمی قوت انتہاء پسند جنونیوں …

Read More »

نوازشریف کا آئندہ ہفتے سے سیاسی سرگرمیاں شروع کرنیکا فیصلہ

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے آئندہ ہفتے سے سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع ن لیگ کے مطابق نوازشریف آئندہ ہفتے سب سے پہلے مانسہرہ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے، پارٹی قائد کا دیگر سیاسی جماعتوں کے قائدین سے …

Read More »

نواز شریف کی قیادت میں معیشت کو دوبارہ سے ٹھیک کریں گے، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں معیشت کو دوبارہ سے ٹھیک کریں گے، دوبارہ موقع ملا تو لوگوں کو ریلیف دینے کےلیے پوری کوشش کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے …

Read More »

جاوید لطیف کا چیئرمین پی ٹی آئی کو سیاسی میدان میں مقابلے کا چیلنج

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) جاوید لطیف نے چیئرمین پی ٹی آئی کو سیاسی میدان میں مقابلے کا چیلنج دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے چیئرمین پی ٹی آئی کو سیاسی میدان میں مقابلے کا چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین …

Read More »