Tag Archives: مسلم لیگ (ن)

عمران خان سے فارن فنڈنگ سمیت تمام چیزوں کا حساب لیں گے۔ ایاز صادق

ایاز صادق

لاہور (پاک صحافت) ایاز صادق کا کہنا ہے کہ عمران خان سے فارن فنڈنگ سمیت تمام چیزوں کا حساب لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان محسن کش انسان ہیں، عمران …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کا آصف زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ

شہبازشریف آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے سابق صدر آصف زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور سابق صدر آصف زرداری کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔ دونوں رہنماوں کے درمیان ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال پر بات چیت …

Read More »

فواد چوہدری کے بھائی پی ٹی آئی چھوڑ کر مسلم لیگ میں شامل ہوچکے ہیں۔ طارق فضل چوہدری

طارق فضل چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) طارق فضل چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ فواد چوہدری کے بھائی پی ٹی آئی چھوڑ کر مسلم لیگ میں شامل ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما طارق فضل چودھری نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

عمران خان سلیکشن اور ہم الیکشن چاہتے ہیں۔ وفاقی وزیر قانون

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان سلیکشن اور ہم الیکشن چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کے عمل میں قانون اور شفافیت کے تقاضے پورے …

Read More »

پی ٹی آئی اور عمران نیازی پاکستان کو ٹارگٹ کررہے ہیں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اور عمران نیازی مسلسل پاکستان کو ٹارگٹ کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے کسی پاکستان کے دشمن سے نہیں سنا کہ پاکستان ڈیفالٹ …

Read More »

جلد قوم کیساتھ ملکر خوشی کے دن پھر سے منائیں گے۔ نوازشریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ جلد قوم کے ساتھ مل کر خوشی کے دن پھر سے منائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کرسمس کے موقع پر کیک کاٹا اور پوری قوم کو نئے …

Read More »

آئین میں ٹیکنوکریٹ حکومت کی کوئی گنجائش نہیں۔ وفاقی وزیر قانون

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون کا کہنا ہے کہ آئین میں ٹیکنوکریٹ حکومت کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے قانون اعظم نذیر تارڑ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے ٹیکنوکریٹ سیٹ اپ کو غیرآئینی قرار دے دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ آئین میں …

Read More »

ملک میں کسی بھی قسم کی معاشی ایمرجنسی نافذ نہیں کی گئی۔ وزیر اطلاعات

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملک میں کسی بھی قسم کی معاشی ایمرجنسی نافذ نہیں کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ایک بیان میں فنانشل ایمرجنسی سے متعلق افواہوں کو رد کرتے ہوئے کہا کہ کابینہ ڈویژن کے نام سے جاری …

Read More »

توانائی سے متعلق کفایت شعاری اپنانے کی اشد ضرورت ہے۔ وزیراعظم

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ توانائی سے متعلق کفایت شعاری اپنانے کی اشد ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بحیثیت قوم توانائی سے متعلق ہمیں اپنے رویے اور اطوار بدلنے کی فوری ضرورت ہے۔ …

Read More »

شہید بے نظیر بھٹو کی شہادت ہماری تاریخ کا المناک واقعہ ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی شہادت ہماری تاریخ کا المناک واقعہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ خواجہ آصف نے سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »