Tag Archives: مسائل

جھوٹ بولنے پر تعینات کرائے کے ترجمانوں نے پی آئی ڈی کو پی ٹی آئی کا دفتر بنالیا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ جھوٹ بولنے پر تعینات کرائے کے ترجمانوں نے پی آئی ڈی کو پی ٹی آئی کا دفتر بنالیا ہے۔  انہوں نے اپنے بیان …

Read More »

پی ٹی آئی کے تین سالہ دور میں پاکستان تیس سال پیچھے چلا گیا ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی اور نالائقی کی وجہ سے تین سال میں پاکستان گزشتہ تیس سال سے بھی پیچھے چلا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے منصورہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے …

Read More »

بیروزگاری اور مہنگائی پاکستان کے سب سے اہم اور بڑے مسائل

مہنگائی بیروزگاری

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کے برسراقتدار آنے کے بعد سے ہی ملکی معیشت رو بہ زوال ہوگئی تھی اور اب تباہی کے دہانے پہ پہنچ چکی ہے مگر حکومت روزگار اور معیشت جیسے مسائل کو حل کرنے میں مکمل ناکام ہے۔ تفصیلات کے مطابق تازہ ترین …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کی ہر پالیسی عوام مخالف ہے، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری

ملتان (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی ہر پالیسی عوام مخالف پالیسی ہے، حکومت کو غریب کا کوئی احساس نہیں ہے۔  پی پی چیئرمین …

Read More »

زوم کی سروسز پاکستان سمیت دنیا بھر میں متاثر، صارفین پریشان

زوم

کراچی (پاک صحافت) آنلائن میٹنگ کے لیے استعمال ہونے والی دنیا کی مقبول ترین ایپلی کیشن ’زوم‘ کی سروسز پاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈاؤن ہوگئیں۔ سروسز ڈاؤن ہونے کے باعث صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔  دوسری جانب زوم انتظامیہ کے مطابق مسئلہ  حل کر کے صارفین کی …

Read More »

امریکی فوجیوں کو عراق میں رہنے کا کوئی حق نہیں: عمار حکیم

عمار الحکیم

بغداد {پاک صحافت} عراق کی قومی حکمت پارٹی کے سربراہ سید عمار حکیم نے کہا ہے کہ ایسی خارجہ پالیسی جو ملکی پالیسیوں سے مطابقت نہیں رکھتی اسے قبول نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ ہم دوسرے ممالک کے ساتھ اپنے تعلقات کو تصاویر تک محدود نہیں رکھنا …

Read More »

عمران اسماعیل کو سندھ کے مسائل وفاق کے سامنے رکھنے چاہئیں، ناصر شاہ

ناصر حسین شاہ

سکھر (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ گورنر وفاق کا نمائندہ ہوتا ہے لیکن پی ٹی آئی رہنما  عمران اسماعيل وفاق کا نمائندہ ہونے کے باوجود سندھ کے مسائل پر بات کرنے کو تیار نہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ عمران اسماعیل کو …

Read More »

ذمہ دار حکومتیں مسائل سے بھاگتی نہیں بلکہ ان کا سامنا کرتی ہیں۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ ذمہ دار حکومتیں مسائل سے گھبراتی یا بھاگتی نہیں بلکہ ان کا سامنا کرتی ہیں۔ ہم نے کراچی کے مسائل کو حل کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

عمران صاحب کی آمرانہ سوچ کی سزا پاکستان کے عالمی امیج کی تباہی کی صورت مل رہی ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب کی آمرانہ سوچ کی سزا پاکستان کے عالمی امیج کی تباہی کی صورت مل رہی ہے۔ مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ میڈیا …

Read More »

واٹس ایپ بیٹا ورژن سمیت بزنس واٹس ایپ بیٹا ورژن میں کیمرا زوم میں فنی خرابی

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) واٹس ایپ بیٹا ورژن سمیت بزنس واٹس ایپ بیٹا ورژن میں کیمرا زوم میں ٹیکنیکل خرابی کے باعث صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ جس کی اطلاع ملتے ہی واٹس انتظامیہ اس مسئلے کو حل کرنے اور صارفین کی شکایت دور کرنے میں …

Read More »