Tag Archives: مسائل

حکومت چلے گی، کسی پریشانی کی ضرورت نہیں، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ ان شا اللہ پاکستان تمام مسائل پر قابو پالے گا، ماضی کے تجربے تلخ ہیں، مگر اب ایسا کچھ نہیں ہونے والا، یہ سسٹم اور حکومت چلے گی، کسی پریشانی کی ضرورت نہیں. کراچی میں پیپلز …

Read More »

فیصلوں کا نفاذ کرنا ہوگا، سستی سے کام کو برداشت نہیں کروں گا، وزیراعظم کی کابینہ کو تنبیہ

کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہےکہ وقت کو بربارد کرنے کی اجازت نہیں دیں گے اور سستی سے کام کو بھی برداشت نہیں کریں گے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم نے وزارتوں کو وارننگ دیتے ہوئےکہا …

Read More »

گھر کے مسائل گھر میں رکھیں، تابش ہاشمی کا افتخار احمد کو مشورہ

(پاک صحافت) نجی ڑی وی چینل کے معروف میزبان تابش ہاشمی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر افتخار احمد کے سوشل میڈیا پر ساتھی کرکٹرز کے ساتھ اختلافات کا اظہار کرنے پر تنقید کی ہے۔ ٹی 20 ورلڈکپ کے حوالے سے خصوصی شو’ہارنا منع ہے‘ میں تابش ہاشمی نے …

Read More »

ہیٹ ویومیں لوڈشیڈنگ کے سبب کوئی انتقال ہوا تو کے الیکٹرک پر مقدمہ ہو گا، ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) سندھ کے وزیر ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ ہیٹ ویو میں لوڈ شیڈنگ کے سبب کوئی انتقال ہوا تو کے الیکٹرک کے خلاف ایف آئی آر درج ہو گی۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا …

Read More »

وزیرِ اعظم کی آزاد کشمیر کیلئے 23 ارب روپے کی فوری فراہمی کی منظوری

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر کے عوام کے مسائل کوحل کرنے کے لیے 23 ارب روپے کی فوری فراہمی کی منظوری دے دی۔ یہ منظوری وزیرِ اعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر کی صورتِ حال پر اجلاس میں دی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں …

Read More »

کورکمانڈر بلوچستان کا گوادر کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

کورکمانڈر

گوادر (پاک صحافت) کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم نے ضلع گوادر کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور سیلاب متاثرین سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق اس مواقع پر جی او سی گوادر ڈویژن نے متاثرہ علاقے میں لوگوں کو درپیش مسائل اور امدادی ٹیموں کی جانب …

Read More »

حقیقی معنوں میں یہ حکومت پھولوں کی سیج نہیں، حنیف عباسی

حنیف عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ حقیقی معنوں میں یہ حکومت پھولوں کی سیج نہیں ہے، مسائل ہم سب کو مل کر حل کرنا ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حنیف عباسی نے کہا …

Read More »

حکومت کو چلانے کی بنیادی ذمہ داری ن لیگ کی ہے۔ نیئر بخاری

نیئر بخاری

اسلام آباد (پاک صحافت) نیئر بخاری کا کہنا ہے کہ حکومت کو چلانے کی بنیادی ذمہ داری ن لیگ کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما نیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ ملک میں مخلوط حکومت بن رہی ہے، پارٹی نے فیصلہ کیا کہ وزارتیں نہیں لیں گے۔ …

Read More »

عوام کے مسائل کا فوری حل چاہیے، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) نئی وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کام کا آغاز کر دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ عوام کے مسائل کا فوری حل چاہیے۔ پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کی زیرِ صدارت دربار ہال سیکریٹریٹ میں اجلاس ہوا، جہاں انہیں محکموں کی کارکردگی سے متعلق …

Read More »

پاکستان کو مشکل سے نکالنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے، ایاز صادق

ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ نے کے رہنما سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان کو مشکل سے نکالنے کے ہر ممکن کوشش کریں گے۔ ایک بیان میں ایاز صادق نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی مسلم لیگ ن کو سپورٹ کرے گی، پی پی نے حکومت کو …

Read More »