Tag Archives: مریم نواز

ن لیگ پارلیمانی بورڈ اجلاس میں خیبرپختونخوا سے امیدواروں کے انٹرویوز

مسلم لیگ ن پارلیمانی بورڈ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں خیبرپختونخوا سے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے لیے ٹکٹ کے امیدواروں کے انٹرویوز کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی کے مرکزی پارلیمانی بورڈ …

Read More »

مولانا فضل الرحمن کی نواز شریف سے ملاقات، اہم امور پر بات چیت

مولانا فضل الرحمن نوازشریف

لاہور (پاک صحافت) جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے لاہور میں ن لیگ کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ ماڈل ٹاؤن میں ن لیگ کے مرکزی …

Read More »

دہشتگرد پاکستان کو معاشی ترقی سے روکنا چاہتے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ دہشتگرد پاکستان کو معاشی ترقی کرنے سے روکنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے ایک بیان میں چلاس میں بس پر فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا …

Read More »

190 ملین پاؤنڈ لوٹنے والوں نے ملکی وسائل ہڑپ کرلئے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ لوٹنے والوں نے ملکی وسائل ہڑپ کر لئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر و سینئر نائب صدر مریم نواز نے خیبرپختونخوا کو پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سب سے زیادہ ضرورت ہے، …

Read More »

نوازشریف کی بریت کے بعد گھر واپسی، اہل خانہ کا شاندار استقبال

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) نواز شریف کی بریت کے بعد گھر واپسی پر اہل خانہ نے شاندار استقبال کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف ایون فیلڈ ریفرنس میں بری ہونے کے بعد رائیونڈ پہنچے، اس موقع پر اہل خاندان نے تشکر کا اظہار کیا …

Read More »

نوازشریف نجی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچ گئے

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف اسلام آباد سے نجی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچ گئے، مریم نواز نے ان کا استقبال کیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کیلئے وفاقی دارالحکومت میں موجود تھے جہاں انہیں ایون فیلڈ کیس سے بری کر …

Read More »

مریم نواز کی لیگی رہنماؤں کو انتخابی سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے ملک میں انتخابی سرگرمیاں تیز کی جائیں اور نوجوانوں کو بھی بھرپور متحرک کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس …

Read More »

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف مری پہنچ گئے

نواز شریف

مری (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف مری پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم کچھ روز مری میں قیام کریں گے، اس دوران وہ لیگل ٹیم اور پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ …

Read More »

ابھی تک میں سمجھ نہیں سکا کہ جیل کیوں جانا پڑا، نواز شریف

نواز شریف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ ‏آپ میں سے بہت سے لوگوں نے جیل نہیں دیکھی کہ جیل کیسی ہوتی ہے لیکن آپکے وزیراعظم نے دومرتبہ جیل دیکھی۔ انہوں نے کہا کہ ابھی تک میں سمجھ نہیں سکا کہ جیل …

Read More »

مجھے اور مریم کو اس لیے جیل میں رکھا گیا کیونکہ انتخابات میں دھاندلی کر سکیں، نواز شریف

نواز شریف

‏(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ مجھے اور مریم کو اس لیے جیل میں رکھا گیا کیونکہ انتخابات میں دھاندلی کرکے اسے الیکشن جتوانا اور پاور میں لانا مقصود تھا۔اگر ترقی کی وہی سپیڈ جاری رہتی کوئی خلل نہ …

Read More »