Tag Archives: محمود عباس

فلسطین میں انتخابی عمل کی فضا کیوں متاثر ہوسکتی ہے؟

فلسطین میں انتخابی فضا

بیت المدس {پاک صحافت} فلسطین میں اتحاد برائے سالمیت اور احتساب ‘امان’ نے فلسطین اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس پر زور دیا ہے کہ وہ انتخابات سے قبل سرکاری اداروں میں نئی تعیناتیاں اور عہدوں پر ترقیاتی کا سلسلہ بند کریں۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق ‘امان’ اتحاد کی طرف سے …

Read More »

صدر محمود عباس نے کی اسرائیلی انٹیلی جنس چیف کی سرزنش

صدر محمود عباس

قدس {پاک صحافت} اسرائیل کے عبرانی ٹی وی چینل ’12’ کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ ہفتے اسرائیلی داخلی سلامتی کے خفیہ ادارے ‘شاباک’ کے چیف ندائو ارگمان نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس سے خفیہ ملاقات کی تھی۔ اس ملاقات میں تین اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔عبرانی …

Read More »

بیت المقدس کے لوگ اسرائیل کی ڈاک سروس سے ووٹ کاسٹ کریں گے

نبیل شعث

بیت المقدس {پاک صحافت} فلسطینی صدر محمود عباس کے خصوصی مشیر نبیل شعث نے عالمی برادری اور فلسطینی اتھارٹی کے درمیان ہونے والے اتفاق کی خبر دیتے ہوئے کہا کہ دونوں کے درمیان اس بات پر اتفاق ہوا ہے کہ رواں سال ہونے والے پارلیمانی اور صدارتی انتخابات میں بیت …

Read More »

فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کا الیکشن کے حوالے سے اہم فیصلہ، حماس نے خیرمقدم کیا

فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کا الیکشن کے حوالے سے اہم فیصلہ، حماس نے خیرمقدم کیا

رام اللہ (پاک صحافت) فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے الیکشن سے متعلق مقدمات کی سماعت کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے خصوصی الیکشن ٹریبونل قائم کرنے کا حکم دیا ہے جس کا حماس نے خیر مقدم کیا ہے۔ الیکشن ٹریبونل کی سربراہی سپریم کورٹ کے جج جسٹس ناصر …

Read More »

فلسطینی صدر محمود عباس نے فلسطین میں ہونے والے انتخابات سے قبل اہم فرمان جاری کردیا

فلسطینی صدر محمود عباس نے فلسطین میں ہونے والے انتخابات سے قبل اہم فرمان جاری کردیا

رام اللہ (پاک صحافت)  فلسطینی صدر محمود عباس نے مئی میں قانون ساز اسمبلی کے انتخابات سے قبل اظہار رائے کی آزادی کے احترام کے ضمن میں اہم فرمان صادر کرتے ہوئے کہا ہے کہ غرب اردن اور غزہ میں پولیس کسی سیاسی وابستگی کی وجہ سے کسی کو گرفتار …

Read More »

اسماعیل ہنیہ اور محمود عباس کے مابین گفتگو، مصر میں ہونے والے مصالحتی مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا گیا

اسماعیل ہنیہ اور محمود عباس کے مابین گفتگو، مصر میں ہونے والے مصالحتی مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا گیا

رام اللہ (پاک صحافت) اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے گذشتہ شام فلسطینی صدر محمود عباس سے ٹیلفیون پر بات چیت کی، دونوں رہنمائوں کے درمیان مصر کی ثالثی میں ہونے والے مصالحتی مذاکرات کی کامیابی پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقعے پر صدر …

Read More »

اسماعیل ہنیہ اور اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کے مابین اہم گفتگو، فلسطین میں ہونے والے انتخابات کے بارے میں بات چیت کی گئی

اسماعیل ہنیہ اور اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کے مابین اہم گفتگو، فلسطین میں ہونے والے انتخابات کے بارے میں بات چیت کی گئی

رام اللہ (پاک صحافت) حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نیکولائے میلاڈینوف کے مابین اہم گفتگو ہوئی جس میں دونوں رہنماوں نے فلسطین میں ہونے والے انتخابات کے بارے میں بات چیت کی۔ اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ …

Read More »

اسلامی جہاد کے سیکرٹری جنرل کا اہم بیان، فلسطینی قوتیں اپنے وطن کے دفاع کے لیئے جامع اور سیاسی پروگرام تیار کریں

اسلامی جہاد کے سیکرٹری جنرل کا اہم بیان، فلسطینی قوتیں اپنے وطن کے دفاع کے لیئے جامع اور سیاسی پروگرام تیار کریں

رام اللہ (پاک صحافت) اسلامی جہاد کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ نے تمام فلسطینی قوتوں پر زور دیا ہے کہ وہ مل کر ایک ایسا جامع سیاسی پروگرام تشکیل دیں جس میں تمام فلسطینی قوتوں کو شامل ہونے اور اپنا سیاسی کردار ادا کرنے کا موقع ملے۔ موصولہ اطلاعات کے …

Read More »

فلسطینی صدر محمود عباس کی جانب سے عدلیہ کے اختیارات کو محدود کرنے کا فیصلہ، متعدد تنظیموں نے اس فیصلے کی شدید مذمت کردی

فلسطینی صدر محمود عباس کی جانب سے عدلیہ کے اختیارات کو محدود کرنے کا فیصلہ، متعدد تنظیموں نے اس فیصلے کی شدید مذمت کردی

رام اللہ (پاک صحافت) فلسطین کی سول سوسائٹی کے لیے کام کرنے والی درجنوں تنظیموں نے فلسطینی صدر محمود عباس کی طرف سے عدلیہ کے اختیارات محدود کرنے سے متعلق نئے صدارتی آرڈیننس کو عدلیہ کی آزادی پر حمل قرار دیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق سول سوسائٹی کی تنظیموں …

Read More »

فلسطینی صدر محمود عباس جلد ہی فلسطین میں پارلیمانی، صدارتی اور نیشنل کونسل کے انتخابات کرانے کا اعلان کریں گے

فلسطینی صدر محمود عباس جلد ہی فلسطین میں پارلیمانی، صدارتی اور نیشنل کونسل کے انتخابات کرانے کا اعلان کریں گے

رام اللہ (پاک صحافت) فلسطین کی سرکاری نیوز ایجنسی وفا کے مطابق صدر محمود عباس 20 جنوی 2021ء کو فلسطین میں پارلیمانی، صدارتی اور نیشنل کونسل کے انتخابات کے انعقاد کا اعلان کریں‌ گے۔ وفا کی طرف سے یہ خبر ایک ایسے وقت میں جاری کی گئی ہے جب گذشتہ روز …

Read More »