Tag Archives: محمد علی جناح

قائداعظم محمد علی جناح کی آج 76ویں برسی منائی جارہی ہے

(پاک صحافت) ہندوستان کے مسلمانوں کیلئے الگ ریاست قائم کرکے برصغیرکا نقشہ تبدیل کر کے انگریز اور کانگریس کو تنہا شکست دینے والی تاریخ ساز شخصیت قائداعظم محمد علی جناح کی آج 76 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ قائد اعظم محمد علی جناح نے گاندھی اور نہرو جیسے گھاگ …

Read More »

9 مئی کا حملہ قوم کے دلوں پر حملہ تھا جس کی منصوبہ بندی 4 ماہ تک کی گئی۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ 9 مئی کا حملہ قوم کے دلوں پر حملہ تھا جس کی منصوبہ بندی 4 ماہ تک کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جناح ہاؤس لاہور میں شہداء کے لواحقین کے اعزاز میں خصوصی تقریب کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی …

Read More »

قائد کے پاکستان میں ہر شخص کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے، نگراں وزیراعظم

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کرسمس کے موقع پر اپنے پیغام میں کہنا ہے کہ قائد کے پاکستان میں ہر شخص کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم نے کہا کہ اللہ کے نبی حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے انسانیت کے …

Read More »

وزیراعظم پاکستان: اسرائیل ایک ناجائز حکومت ہے اور نیتن یاہو جنگی مجرم ہے

پاکستانی وزیر اعظم

پاک صحافت پاکستان کے وزیر اعظم نے صیہونی حکومت کے ساتھ سمجھوتہ کرنے والے ممالک پر تنقید کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ اسرائیل ایک جعلی اور ناجائز حکومت ہے اور غاصب غزہ کے عوام کے خلاف جو کچھ کر رہے ہیں وہ نیتن یاہو کی مجرمانہ فطرت …

Read More »

مسیحیوں اور اقلیتوں کی عبادت گاہوں کا تحفظ میرے ایمان کا حصہ ہے۔ نگراں وزیراعظم

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ مسیحیوں اور اقلیتوں کی عبادت گاہوں کا تحفظ میرے ایمان کا حصہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے اسلام آباد میں وزارت انسانی حقوق کے زیر اہتمام بین المذاہب ہم آہنگی اور کرسمس کی تقریب سے خطاب کرتے …

Read More »

بانی پاکستان انسانی آزادی کے علمبردار تھے۔ آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح انسانی آزادی کے علمبردار تھے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے قائداعظم کے 75 ویں یوم وفات پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پاکستان کا فلسفہ جمہوریت اور …

Read More »

مسلم لیگ ن لاہور کے زیر اہتمام قائداعظم اور بیگم کلثوم نواز کی برسی کا انعقاد

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن لاہور کے زیر اہتمام بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح اور بیگم کلثوم نواز کی برسی کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن لاہور دفتر نصیر آباد میں ایک دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ دعائیہ تقریب میں بانی پاکستان قائداعظم …

Read More »

بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناحؒ کی آج 75 ویں برسی

کراچی (پاک صحافت) بانی پاکستان بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی آج 75 ویں برسی منائی جارہی ہے۔ بابائے قوم کی ولولہ انگیز قیادت میں برصغیر کے مسلمانوں کو پاکستان معرض وجود آیا۔ بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناحؒ کی آج 75 ویں برسی  کے موقع پر …

Read More »

امیر عبداللہیان کا بانی پاکستان مرحوم کو خراج عقیدت

پاکستان

پاک صحافت پاکستان کے سرکاری دورے کے آخری دن اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کراچی میں اس ملک کے قائد اور بانی مرحوم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دی۔ پاک صحافت کے نامہ نگار کے مطابق، حسین امیرعبداللہیان جمعہ کو اسلام آباد سے ملک کے جنوب …

Read More »

بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کا 146 واں یوم پیدائش

کراچی (پاک صحافت) برصغیر کے مسلمانوں کو دنیا کا سب سے بڑا تحفہ دینے والے بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کا 147 واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے۔ اسی حوالے سے آج ملک بھر میں تقاریب، سیمنار اور کانفرنسز کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »